اقوام متحدہ کی پابندیاں ”شیطانی “عمل ہے :شمالی کوریا

پیانگ یانگ:۔شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد مزید پابندیوں کو دشمن کا غیر اخلاقی، غیر انسانی اور شیطانی عمل قرار دیدیا ہے۔ پیانگ یانگ پر جتنی زیادہ پابندیاں عائد کی جائیں گی اور جتنا زیادہ بیرونی دباو¿ بڑھایا جائے گا، ہمارا جوہری پروگرام اتنی ہی تیز رفتاری سے آگے بڑھے گا۔بڑے اسلامی ملک کا وہ علاقہ جہاں لڑکیوں کی شادی زبردستی ان کے اپنے باپ سے کروا دی جاتی ہے، لیکن کیوں؟ تفصیلات جان کر ہی انسان کو شرم آجائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک سخت بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور اس کے حامیوں کی جانب سے شمالی کوریا پر پابندیوں اور دباو¿ میں اضافے سے صرف یہ ہو گا کہ ہم اپنے ایٹمی پروگرام کی تکمیل کی جانب کا سفر زیادہ تیزی سے طے کریں گے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 11 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کا مقصد ‘شمالی کوریا کی عوام، نظام اور حکومت کو ختم کرنا ہے۔

About Abdul Rehman

Leave a Reply

x

Check Also

چالیس زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے والا ہیڈفون

واشنگٹن:۔امریکی شہر سان فرانسسکو میں ایک تقریب میں ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایسا ہیڈفون لانچ ...