سعودی عرب نے لگائی کینیڈا میں تمام طبی علاج پروگراموں پر روک

ریاض:۔سعودی عرب نے کینیڈا میں اپنے تمام طبی علاج پروگراموں پر روک لگا دی ہے اور کینیڈا میں علاج کر رہے مریضوں کو وہاں دوسرے ممالک کے اسپتالوں میں منتقل کرنے کے لئے تال میل قائم کر رہا ہے۔سعودی عرب نے کینیڈا میں اپنے تمام طبی علاج پروگراموں پر روک لگا دی ہے اور کینیڈا میں علاج کر رہے مریضوں کو وہاں دوسرے ممالک کے اسپتالوں میں منتقل کرنے کے لئے تال میل قائم کر رہا ہے۔سعودی عرب کی پریس ایجنسی نے امریکہ اور کینیڈا کے ساتھ صحت کی خدمات کا ذمہ سنبھالنے والے ڈاکٹر فہد بن ابراہیم التممی کے حوالے سے بدھ کو علی الصبح یہ اطلاع دی۔قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب نے کینیڈا کے ساتھ تمام نئے کاروبار اور سرمایہ کاری پر بھی روک لگا دی ہے۔ سعودی نے یہ قدم کینیڈا کی اس اپیل کے بعد اٹھایا ہے جس میں ریاض میں گرفتار کئے گئے شہری حقوق کی کارکن کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سعودی عرب نے کینیڈا کی اس مانگ کو اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔

About Abdul Rehman

x

Check Also

سعودی عرب : معروف مذہبی مبلغ سفر الحوالی تین بیٹوں سمیت گرفتار ، شاہی کنبہ کو بنایا تھا تنقید کا نشانہ

ریاض:۔معروف مبلغ سفر الحوالی اور ان کے تین بیٹوں کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیا ...