فرضی خبروں پر روک لگائے گا واٹس ایپ

دہلی:۔ فرضی خبریں پھیلانے کو لیکر سرکار کے نشانے پر آئی واٹس ایپ نے اسکی روک تھام کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں، ان میں سب سے اچھی تجاویز یوزرس کو فرضی خبروں کو پھیلانے سے روکنے کے لیے احتیاط کرنا ضروری ہے، واٹس ایپ ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے اپنے یوزرس کو بیدار کریگا ، یہ ویڈیو پیغام ہندی اور انگریزی دونوں میں ہوگا، اسکے ساتھ ہی کئی اور تجاویز کیے ہیں جس سے فوری پیغام رسانی سرویس پر فرضی خبروں کو شائع ہونے سے روکا جاسکے۔

About Abdul Rehman

x

Check Also

ہندوستان میں میڈیا سنسرشپ۔۔۔آخر مسئلہ کیا ہے؟

دہلی:۔نیوز چینل اے بی پی سے وابستہ دو معروف صحافیوں نے حال ہی میں استعفے ...