Author Archives: Abdul Rehman

ملناڈسُنی مومنٹ کی جانب سے 18 سالوں سے حج تربیتی کارگاہ کاانعقاد

ہر سال بہتر سے بہتر تربیت دینا ہمارا مقصد ہے : قاضی سید اشرف حسین شیموگہ : 14جولائی(انقلاب نیوز بیورو):۔شہر کے ملناڈ سُنی مومنٹ کی جانب سے پچھلے 18 سالوں سے حج تربیتی کارگاہ کا انعقاد کیاجارہاہے اور آج سے دو روزہ تربیتی کارگاہ کاآغاز کیاگیاہے ۔ مولاناقاضی سیدمحمد اشرف حسین قادری کی نگرانی و سرپرستی میں منعقد کئے جانے ...

Read More »

تیرتھ ہلی میں بارش کا سلسلہ جاری

تیرتھ ہلی:14جولائی(انقلاب نیوزبیورو):۔تعلقہ میں مسلسل موسلادھار بارش کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ گذشتہ رات تھوڑی دیر تک تو بارش سے راحت ملی مگر دوبارہ وہی سلسلہ جاری رہا ہے۔ آگمبے گھاٹی میںدوسری مرتبہ چٹان کھسک جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ آگمبے گھاٹی کے دوسرے کراس میں مٹی کھسک جانے سے کنارے کی حد بندی ...

Read More »

شیموگہ کی پہلی اندرا کینٹین کا حال بے حال

شیموگہ : 14جولائی(انقلاب نیوزبیورو):۔ضلع کے پہلی اندرا کینٹین کو شروع ہوئے 4 ماہ گذر چکے ہیں اتنے کم وقت میں کینٹین کا وقار کم ہوتادکھائی دے رہا ہے۔ یہاں آنے والے گاہکوں کی تعداد میں اچانک کمی ہوچکی ہے۔ اتنا ہی نہیں یہاں کے ذائقہ، شفافیت کے معاملے میں بھی اندرا کینٹین پیچھے نظر آرہی ہے۔ وینوبانگر کے شیوالیاکے پچھلے ...

Read More »

ہندوستان کے موجودہ حالات اقلیتوں کیلئے مایوسن کن :حامد انصاری

دہلی:۔ہندوستان کے موجودہ حالات اقلیتوں کیلئے مایوسن کن ہیں ،مذہبی اقلیتیں پریشانی کا سامناکررہی ہیں جس کا حل ضروری ہے ،ان خیالات کا اظہار ٹائمز آف انڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے کیا۔ششی تھرور کے بیان 2019 میں بی جے پی کی جیت کے بعد ہندوستان ،ہندوپاکستان بن جائے گا “ پر اپنا ...

Read More »

جب تک افسر خود شادی میں نہیں جائیگا،اُس وقت تک شادی بھاگیہ کی سہولت نہیں ملے گی

شیموگہ:۔شادی بھاگیہ منصوبے کے تحت دلہن کو دی جانے والی رقم حاصل کرنے کیلئے نقلی عرضی گذاروںکی شکایتیں ملنے کے بعد ڈائریکٹیوریٹ آف مائناریٹیس نے نیا فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت محکمہ کے افسر کوشادی میں شرکت کرتے ہوئے دلہا دلہن کی تصویرلینا ہوگا،ان کی شرکت کے بغیر عرضی کے ساتھ منسلک کی جانے والی تصویر یا عرضی ...

Read More »

بابری مسجد کو ہندوطالبان نے شہید کیا ؛سینئر وکیل ڈاکٹر راجیودھون

دہلی:۔آج سپریم کورٹ میں بابری مسجد ملکیت کا مقدمہ پیش ہوا تو چیف جسٹس آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق جمعیةعلماءہند کے سینئر وکیل ڈاکٹر راجیو دھون ہندوفریقین کی بحث کا جواب دینے کے لئے کھڑے ہوئے تو سب سے پہلے انہوں نے یہ کہا کہ ججوں نے پچھلی سماعت پر مجھ سے میراعقیدہ پوچھاتھا اور آج میرے ایک مسلمان ...

Read More »

بارش کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جمع کرنے افسران کوڈپٹی کمشنرنے دی ہدایت

شیموگہ:۔پچھلے ایک ہفتہ سے جاری مسلسل بارش کی وجہ سے پیش آنے والے مالی و جانی نقصانات کی تفصیلات دینے کیلئے ڈپٹی کمشنرنے ضلع کے تمام تعلقہ جات کے تحصیلداروں اور اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایت جاری کی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لوکیش کی صدارت میں منعقدہ خصوصی نشست میں بات کرتے ہوئے کہاکہ ضلع میں موجود چھوٹے پُل اگر ...

Read More »

مسلسل بارش سے جوگ فالس کی خوبصورتی میں ا ضافہ؛سیاحوں کی بھیڑ بڑھی

شیموگہ:۔راجا ،رانی ،رورر اور راکٹ پر مشتمل ضلع کے جوگ فالس میں پچھلے ایک ہفتہ سے جاری بارش کی وجہ سے خوبصورتی میں اضافہ ہو اہے اور اس خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوںکی بھیڑ بھی بڑھ گئی ہے۔پچھلے ایک ہفتے سے700 تا800 ملی میٹر بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے لنگن مکی آبی علاقے میں پانی ...

Read More »

خودکشی کے معاملے میں انسپکٹر کی لاپرواہی،انسپکٹر معطل

شیموگہ:۔ایک خاتون کی خودکشی کی کوشش کے بعد اس سے ڈائنگ ڈکلیریشن نہ حاصل کرنے کے الزام میںکمسی پولیس تھانے کے سب انسپکٹر سندیپ کو خدمات سے معطل کیا گیا ہے۔گوندکوی کی خاتون کی شادی منڈگھٹہ کے لڑکے سے ہوئی تھی،شادی کے تین چار مہینوںبعد لڑکے ماں باپ نے اس لڑکی کو زہر کھلا کر مارنے کی کوشش کرنے کاالزام ...

Read More »

مسلمانوں کے حصے کی زمین رام مندر کو دے دی جائے:شیعہ وقف بورڈ

دہلی:۔ مرکزی شیعہ وقف بورڈ نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ اصل میں ایودھیہ میں متنازعہ زمین میں مسلمانوں کے شیئر کا اصل دعوے دار وہی ہے کیونکہ بابری مسجد میر باقی نے بنوائی تھی۔ جمعہ کو بورڈ نے کہا کہ وہ الہ آباد ہائی کورٹ کے ذریعے مسلمانوں کو دی گئی ایک تہائی زمین کو رام مندر بنانے ...

Read More »