Editorial

دارالقضائ

از:۔مدثر احمد،ایڈیٹر،روزنامہ آج کاانقلاب،شیموگہ۔9986437327 طلاق ثلاثہ ،خلع اور حلالہ جیسے معاملات جیسے ہی ہندوستانی حکومت کے درمیان باعث بحث بنے ،اس کے بعد مسلم علماءاور دانشور ان کے حلقے میں ان شرعی امور کو لیکر بے چینی بڑھ گئی۔حالانکہ ماضی میں بھی شاہ بانو مقدمے کے بعد ہندوستانی علمائ،مسلم پرسنل لاءبورڈ اور عام مسلمانوںمیں اس مدعے کو لیکر ایک تحریک ...

Read More »

الیکشن کے بعد ۔۔۔۔

از قلم : مدثر احمد ، ایڈیٹر ، روزنامہ آج کاانقلاب ۔ شیموگہ ۔ 9986437327 پچھلے دنوں کرناٹک حکومت نے سالانہ بجٹ پیش کیا ، اس بجٹ میں اقلیتوں کے علاوہ کم و بیش تما م طبقات جات کے لئے منصوبے رائج کئے گئے لیکن افسوس کی بات ہے کہ حکومت نے پورے بجٹ میں اقلیتوں کے لئے کسی بھی ...

Read More »

ہمارے پاس کیا ہے؟

فی الوقت ہندوستان میں جمہوری حکومت سے بڑھ کر میڈیا کی حکومت چل رہی ہے ، پچھلے ہفتہ ہی ڈاکٹر ذاکر نائک کوانٹرپول کے ذریعے سے گرفتار کئے جانے کی خبریں جس طرح سے الیکٹرانک اور سوشیل میڈیا پر گردش کرنے لگیں اُس سے ہمیں ایسا محسوس ہونے لگا کہ واقعی میں ڈاکٹر ذاکر نائک گرفتا رہوچکے ہیں اور وہ ...

Read More »

کون ہے ساہوکار ۔۔ ؟

از قلم : مدثر احمد ، ایڈیٹر ۔ روزنامہ آج کا انقلاب ، شیموگہ ۔ 9986437327 بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم اکثر خدمت خلق کے تعلق سے لکھتے ہیں جب کہ حقوق اللہ کے تعلق سے بھی لکھنا چاہئے ۔ جہاں تک حقوق اللہ کا سوال ہے وہ اللہ اور بند ے کے درمیان کا معاملہ ہے جبکہ ...

Read More »

ہم کٹتے رہیں گے ۔۔ مذمت ہوتی رہے گی

از:۔مدثراحمد:۔9986437327 ملک میں پچھلے چار پانچ سالوں سے گاﺅ کشی ،ل¿و جہاد اور ماب لنچنگ میں مسلمانوں کی شہادتیں مسلسل جاری ہیں ، محمد اخلاق ،جنید،محمد اور ان کا معصوم بارہ سالہ بچہ عنایت اللہ خان ، محمد مظلوم اور ان کی بیٹی کی اجتماعی آبروریزی،پہلو خان،افروزالسلام ، منگلورو کے حسنبا جیسے لوگ گاﺅ کشی کے الزام میں بھگوا دہشت ...

Read More »

بہت ہوگیا اب اور ہونے نہ دیں

از:۔مدثراحمد:۔9986437327 کچھ ہی دن بعد ہم ہندوستانی جشن آزادی منائیں گے ، یہ جشن آزادی ہندوستان کی 71 واں جشن ہوگا ، لیکن جشن آزادی کے دوران ہم کئی باتیں بھول جاتے ہیں جن سے ہم روز گزر رہے ہیں ۔ 1857 کے بعد ہندوستانی مسلمانوں نے ملک کو انگریزوں کے پنجوں سے آزادکرانے کے لئے جو جنگ چھیڑی اسے ...

Read More »

ہمارے ادارے

از:۔مدثراحمد۔9986437327 ایک دورے میں سرکاری اسکول ہی تعلیم کا واحد ذریعہ تھے اور انہیں اسکولوں سے فارغ ہونے والے طلبا اپنی زندگیوں کو سنوارا کرتے تھے لیکن وقت کے بدلنے کے ساتھ ساتھ سرکاری اسکولوں سے لوگ دور ہوتے گئے اور آج سب کی پہلی پسند پرائیویٹ اسکول وکالج ہیں جہاں پر 90 فیصد لوگ اپنے بچوں کو تعلیم دلوارہے ...

Read More »

چوکیدار ہی خونخوار

ملک بھر میں گاو¿ رکشا کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جارہا ہے وہ اب نہ صرف ہندوستان میں عام بات ہوچکی ہے بلکہ اسکا چرچہ اب بین الاقوامی سطح پر بھی ہورہا ہے ، گاو¿ رکشا کے نام پر جو گاو¿رکشک ملوث ہیں انکا حقیقی مقصد دھرم کے نام پر گائے کی حفاظت نہیں ہے بلکہ گاو¿ رکشا ...

Read More »

زمین بھی امانت ہے

جس طرح سے اللہ رب العزت نے انسانوں کو انکی زندگی امانت بنائی ہے، انکے جسم کے اعضاءکی حفاظت کرنے کا حکم دیا ہے اسی طرح سے دنیا کی ہر نعمت بھی اللہ کی امانت ہے مگر ہم انسان ان نعمتوں کی حفاظت میں پوری طرح سے ناکام ہوتے جارہے ہیں خصوصًا ماحولیات کے تحفظ میں ہماری پیش رفت کم ...

Read More »

فخر انسانیت ”گگن دیب سنگھ“کو سلام

آئے دن بھارت میں کبھی گائے کے نام پر تو کبھی لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو تشد کا نشانہ بنایا جاتا ہے یا پھر انہیں قتل کردیا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں اتراکھنڈ کے تفریحی مقام نینی تال میں پیش آیا جسے ایک سکھ سب انسپکٹر گگن دیپ سنگھ نے ناکام بنا دیا۔ اور وہ ...

Read More »