Articles

ابابیلوں کے انتظار میں ہیں مسلمان

٭میانمار میں نسل کشی کا نظارہ کرتے یہ بے چارے عام مسلمان ٭مسلم ممالک کی جانب سے کوئی بڑی کارروائی کی توقع کررہے تھے٭ ان کی نظر میں یہ ایمانی غیرت وحمیت کا تقاضہ تھا٭ فی الحال کوئی مسلم ملک اس کا سوچ بھی نہیں سکتا٭ اس خوش فہمی سے عوام کو اب نکلنا چاہئے٭ یعنی اپنے زیر اقتدار مسلم ...

Read More »

بیچ کر تلواریں خرید لئے م±صلے تم نے بہن بیٹیاں لُٹتی رہیں اور تم صرف دعائیں کرتے رہے

از:۔احساس ِنایاب مانا دعاو¿ں میں بہت طاقت ہوتی ہے۔ پر یاد رکھیں جب دعائیں قبول نہ ہوں تو یہ اللہ کی طرف سے اشارہ ہے کہ ابھی دعاو¿ں کے ساتھ اعمال کی بھی ضرورت ہے۔ ہم مسلمان اس اشارہ کو کیوں سمجھ نہیں پارہے۔ آخر ہم پہ ایسی کونسی غفلت سوار ہے،ایسا کونسا ڈر ہم پہ حاوی ہوچکا ہے جس ...

Read More »

برما کی مظلوم مسلمان بیٹی۔۔۔۔۔۔

  تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی بستی میں خوف و ہراس پھیل چکا تھا ، خوف کے سبب کلیجے منہ کو آگئے۔۔۔۔چاروں طرف سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے تھے۔ مائیں اپنے بیٹوں کو دیکھ رہی تھی جو کچھ ہی دیر بعد بے رحمی سے ذبح کر دئیے جائیں گے۔۔۔۔۔۔خوف زدہ نگاہوں نے بیٹیوں کے وجود کا طواف کیا ہزار ...

Read More »

المسلمون جسدالواحد(تمام مسلمان ایک جسم)

از:۔م دثراحمد،ایڈیٹر روزنامہ آج کاانقلاب،شیموگہ ،کرناٹک:9986437327 پچھلے دو تین مہینوںسے سوشیل میڈیا پر برما میں ہورہے مسلمانوںکے قتل عام کے تعلق سے مسلسل تصاویر ،خبریں اور ویڈیو زباز گشت کررہی ہیں۔ان ویڈیوز اور تصاویر کو دیکھنے کے بعد ہر ایک انسان کا دل پگل رہا ہے او ریہ انسان اس بات کو سمجھ نہیں پار ہا ہے کہ آخر انسانوں ...

Read More »

روہنگیائی مسلمانوں سے ہمدردی کے ساتھ

روہنگیائی مسلمانوں سے ہمدردی کے ساتھ مہاجر، انصار کے رشتے کے احیاء کی ضرورت از : ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز‘ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:9395381226 روہنگیائی مسلمانوں پر از سرے نو تشدد‘ نسل کشی کے واقعات تو افسوسناک ہیں ہی‘ تاہم اس سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ ان کے لئے بعض پڑوسی ریاستوں نے اپنی سرحدوں ...

Read More »