Editorial

سوچ بدلو، رواج بدلو

از:۔مدثراحمد:9986437327 زکوٰةادا کرنا اسلام کاچوتھا فرض ہے اور اس فرض کو انجام دینے کےلئے مسلمانوں کو صرف رمضان ہی واحد مہینہ نہیں ہے بلکہ اسے مال پر ایک سال گزر جانے پر ادا کرنا ہوتاہے مگر ہمارے یہاں یہ رواج عام ہوچکاہے کہ رمضان میں ہی زکوٰة کی ادائیگی ہوتی ہے اور اسکا حوالہ یہ دیا جاتاہے کہ رمضان میں ...

Read More »

رمضان زکوٰة کا مہینہ ہے ؟؟

از:۔مدثراحمد:9986437327 رمضان المبارک کے مہینے کا پہلا عشرہ ختم ہونے کو ہے اور اس مہینے میں ہم مسلمانوں نے اللہ کو راضی کرنے کےلئے بہت کا م کئے ہیں ، جو کام کئے ہیں انہیں اللہ قبول فرمائے اور جو اسکی رضا کی خاطر کرنا چاہئے تھا اور نہیں کرپائے ایسے کاموں کو انجام دینے کی اللہ ہمیں توفیق دے ...

Read More »

زکوٰة سوچ سمجھ کر دیں

ماہ رمضان کی آمد ہوچکی ہے اور ہر جگہ رمضان کی رونقیں بکھرنے لگی ہیں ۔ ایک طرف اللہ کے اس محبوب مہینے میں بندے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے چھوٹی سی چھوٹی عبادت کو اہمیت دے رہے ہیں،نماز،روزہ، صدقہ اور زکوٰة کے ساتھ ساتھ اپنے عزیز و اقاریب کی سہولت کیلئے تعاون کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ...

Read More »

ہندوVS مسلم

از:۔مدثراحمد:9986437327 کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج تو سامنے آچکے ہیں اور ان نتائج کے بعد جو نتیجہ ہم اور آپ اخذ کرسکتے ہیں وہ جمہوری نظام کے لئے نقصاند ہ ہیں ، حالانکہ کسی کو جیتنا ہے تو کسی کو ہارنا ہی ہے مگر اس جیت ہار کے درمیان جو نظریات حاوی ہیں وہ نظریات ملک کی سالمیت ، جمہوری ...

Read More »

راز کو راز رہنے دو!!!

از:۔مدثراحمد۔9986437327 کسی بھی کام کو راز میںرکھ کر بھی انجام دینا سُنت ہے اور مسلمانوں کو معلوم ہونا چاہےے کہ جو کام راز اور مخفی میں رکھ کر انجام دیا جائے اُس میں کامیابی ہے۔جس طرح سے مشورہ کرنا سُنت ہے،اُسی طرح سے کسی خاص کو انجام دینا بھی سُنت رسول ﷺ ہے۔آنے والے کچھ ہی دنوںمیں کرناٹک میں اسمبلی ...

Read More »

ایک نوالہ اور کم!!

از:۔مدثراحمد۔شیموگہ:9986437327 مرکز میں جس وقت یو پی اے حکومت اقتدار پر تھی ،اس دوران اقلیتوںکے زمرے میں جین مذہب کو بھی شامل کرتے ہوئے اس وقت کی مرکزی حکومت نے مسلمانوںکے حصہ میںآنے والے ایک ٹکڑے کو کم کردیاتھا،اب ریاست کرناٹک کی سدرامیا حکومت نے ویرا شائیوالنگایت طبقے کو الگ سے لنگایت مذہب قرار دیتے ہوئے اسے بھی اقلیتی مذہب ...

Read More »

اللہ سے کرے دور، تو تعلیم بھی فتنہ

از قلم : مدثر احمد ، شیموگہ ۔9986437327 آنے والے کچھ ہی دنوں میں طلباءوطالبات کے نتائج آجائینگے اور ان نتائج کے ساتھ ہی والدین کو یہ فکر لاحق ہونے لگے گی کہ ہمارے بچوں کو اچھے سے اچھے اسکول میں داخلہ دلائیں اور ہمارے بچے کامیاب اسٹوڈنٹس کہلوائیں ، اس خواہش کے مطابق والدین اپنے بچوں کی تعلیم کے ...

Read More »

چپ چپ بیٹھے ہو آخر کیا بات ہے؟

از قلم : مدثر احمد ، شیموگہ ۔9986437327 مسلمانوں کی نزدیک دنیا میں سب سے زیادہ عظمت و حرمت کے مقامات ہیں تو وہ حرمین شریفین یعنی کعبة اللہ اور مسجد نبوی ﷺ ہے اور ان مقامات کو مسلمان اپنی جانوں سے زیادہ محبت کرتے ہیں ، انہیں دو مقامات کی وجہ سے مسلمان سعودی عرب اور سعودی حکومت کی ...

Read More »

بامقصد سیاست!!!

از:۔مدثراحمد،شیموگہ:۔9986437327 کچھ دنوںبعد کرناٹک میں اسمبلی انتخابات شروع ہونے والے ہیں،ان انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ہر گلی ومحلے سے ایک ایک نوجوان یا سیاستدان تیار ہورہا ہے۔ایسا محسوس ہورہا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات اسمبلی کے نہیں کارپوریشن یا میونسپل کاﺅنسلنگ کے ہیں،جس کیلئے ہر گلی سے ایک امیدوار پیدا ہورہا ہے،اس طرح کارحجاج زیادہ تر ہماری قوم ...

Read More »

آج کی حفاظت کریں ،کل محفوظ رہے گا

از:۔مدثراحمد،شیموگہ:9986437327 آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے ایک قابل نمائندے و ترجمان مولانا سجاد نعمانی پر ملک سے غداری کرنے کامقدمہ عائد کیا گیا ہے اور اس مقدمے کیلئے شکایت کرنے والا کوئی آر ایس ایس یا بجرنگ دل کاکارکن نہیں بلکہ سنگھ پریوارکا ہی ایک ایجنٹ وسیم رضوی جسے شیعہ وقف بورڈ کے صدر کے طور پرپہچانا جاتا ہے ...

Read More »