Editorial

فکر وعمل

از:۔مدثراحمد:9986437327 کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کبھی بھی ہوسکتاہے اور ان انتخابات کیلئے جہاں تمام سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارنے کی تیاریاں کررہے ہیں وہیں کچھ ایسی سیاسی جماعتیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں بخوبی یہ بات معلوم ہے کہ وہ انتخابات میں برائے نام ہی شرکت کرینگے اور وہ کامیاب نہیں ہونگے ...

Read More »

بس اور دعائیں ہی نہیں ۔۔ دواﺅں کا بھی انتظام ہو

از قلم : مدثر احمد شیموگہ ۔9986437327 ملک شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر ہم جیسے قلمکار کچھ نہ کچھ لکھ رہے ہیں، لیکن میں نے اس سلسلے میں اب تک کچھ نہیں لکھا، اسکی وجہ یہ نہیں کہ ملک شام کے خونی حالات سے میرا کوئی تعلق نہیں اور ایسا بھی نہیں کہ یہ ہمارے ملک سے ...

Read More »

اے امت مسلمہ جاگ ذرا

از:۔مدثر احمد،روزنامہ آج کا انقلاب،شیموگہ کرناٹک:۔9986437327 ایک طرف ملک کے شام میں پچھلے آٹھ سالوں سے بشر الاسد کی فوجیں معصوم مسلمانوں کا خون بہا رہی ہے ، ہزاروں مسلمان جاں بحق ہورہے ہیں ، خون میں لت پت بچوں کی آہ و بکا میڈیا کے ذریعے سے دیکھے جارہے ہیں، بھوکے کے مارے بچے اپنوں کے ہی گوشت کو ...

Read More »

شکتی پردرشن

ازقلم : مدثر احمد شیموگہ9986437327 ملک میں پچھلے کچھ دنوں سے مسلمانوں کے مختلف فرقوں اور مسلکوں کے درمیان اپنے وجود کو ثابت کرنے کےلئے جلسوں اور پروگراموں کا بڑے پیمانے پر انعقاد کیا جارہاہے اور ہر جلسے کو بہتر سے بہتر اور کامیاب بنانے کےلئے لاکھوں روپئے پانی کی طرح بہائے جارہے ہیں ۔ امت مسلمہ میں اصلاح معاشرہ ...

Read More »

مدد کےلئے ہاتھ کیوں نہیں اٹھتے ؟

از:۔مدثراحمد،کرناٹک،شیموگہ:۔9986437327 حال ہی میںاکسفیم کی عالمی اکنامک ٹرینڈس نے ریوارڈ ورک ناٹ ویلتھ کے عنوان سے ایک رپورٹ ریلیزکی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ3.7بلین لوگ جو دنیا بھر میں غریبی کی سطح سے نیچے ہیںاو ربڑا فائدہ کروڑ پتیوں کو ہوا ہے ۔ ہندوستان میں ایک فیصد امیروں نے سال2017میں 73فیصد دولت میں اضافہ کیاہے وہیں پر آدھی سے ...

Read More »

اے ہمارے رب ہمیں کامیابی کی راہ دکھا

از:۔مدثراحمد:۔شیموگہ:9986437327 ابھی کچھ ہی دنوںمیں ہندوستان کے نظام کو سنبھالنے والے افسروںکی تقرری کیلئے یونین پبلک سرویس کمیشن (یو پی ایس سی) کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔ اس کے بعد مختلف مرحلوںمیں امتحانات لیتے ہوئے حکومت آئی اے ایس ،آئی پی ایس اور آئی ایف ایس جیسے افسروںکی تقرری کریگی۔ لیکن ہر سال ہندوستان میں مسلم نوجوان ان امتحانات کے ...

Read More »

کچھ ایسا بھی عزم کریں!!!

از:۔مدثراحمد۔کرناٹک،شیموگہ:۔9986437327 26جنوری 1950 کو ہمارے ملک کا دستور عمل میں آیا،اس دستور کو نافذ کرتے ہی ہمارا ملک جمہوری ملک کہلانے لگا۔ملک کو جمہوری نظام میں چلانے کیلئے ہمارے دستورنے چار اہم شعبوں کو جمہوریت کے ستون مانا ہے،جس میں لجسلیچر یعنی عوام سے چنندہ نمائندے ،ایگزیکٹیو یعنی قانون کونافذ کرنے والے ادارے،مطلب سرکاری افسران،جوڈیشیری یعنی عدلیہ جو ملک میں ...

Read More »

حج سبسیڈی سے آخرکار مل گئی آزادی

از:۔مدثراحمد،شیموگہ کرناٹک:9986437327 پچھلے کئی سالوں سے ملک کے مسلمان ایک بہت بڑی تنقید کے دائرے میں رہ رہے تھے۔ہندوستان کے مسلمانوں کوحکومت کی جانب سے سماجی انصاف،تعلیمی سہولیات،اقلیتی ہونے کے سبب خصوصی ریزرویشن ملے یا نہ ملے لیکن حکومت نے مسلمانوںکو اپنے پانچویں فرض حج کو ادا کرنے کیلئے سبسیڈی فراہم کرتے ہوئے مسلمانوں کو خوب ذلیل و خوارکیا اور ...

Read More »

میر ا بچہ اچھا ہے!!!

از:۔مدثراحمد:۔9986437327 جنوری کا مہینہ شروع ہوتے ہی تعلیمی اداروں میں امتحانات کی تیاریاں شروع کردی جاتی ہیں۔کم وبیش تمام تعلیمی اداروں میں مارچ سے اپریل تک امتحانات کا سلسلہ جاری رہتاہے۔اس دوران ایس ایس ایل سی اور پی یو سی کے امتحانات بھی شروع ہوجاتے ہیں۔ایس ایس ایل سی اور پی یو سی کے امتحانات ویسے تو زندگی کا ٹرننگ ...

Read More »

جائز ہے یا ناجائز

از:۔مدثراحمد،شیموگہ،کرناٹک،9986437327 پچھلے دنوں مہاراشٹر کے کورےگاﺅں میں دلتوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف جب دلت متحد ہوئے تو ہندوستان کے تمام دلت تنظیمیںاورسیاسی جماعتیں متحد ہوکر مظلوم دلتوںکیلئے آوازاٹھانے لگے،اس کے بعد آن کی آن میںآر ایس ایس جیسی مضبوط تنظیم نے بھی ملک کے تمام دیگر ہندوﺅں کو اس بات پر مجبور کردیا کہ وہ دلتوں پر ہاتھ ...

Read More »