Editorial

فارمولہ بدلنا ہوگا

از:۔مدثراحمد،ایڈیٹر،روزنامہ آج کاانقلاب،شیموگہ۔9986437327 آنے والے چند دنوںمیں کرناٹک میں اسمبلی و بلدیاتی انتخابات کااعلا ن ہونے والا ہے۔ابھی سے ریاست بھر میں انتخابات کی تیاریاں کی جارہی ہیں،ہر ایک سیاسی جماعت اپنے آپ کوبہتر و سب سے لائق بتانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔ظاہر سی بات ہے کہ ہرایک کو اپنی چیز سب سے بہترہی لگے۔ایسے میں ریاست کے ...

Read More »

کل کیا ہوگا؟

از:۔مدثراحمد۔9986437327 پچھلے کچھ دنوں سے ہندوستانی میڈیا میں خبر سرگرم ہیں کہ مرکزی حکومت پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کرنے کی تیاری کررہی ہے اور یہ پابندی ملک کے دیگر ریاستوں کی حکومتوں کی سفارشات کے مدنظر انجام دی جارہی ہے،پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر الزام لگایا جارہا ہے کہ یہ تنظیم دہشت گردانہ سرگرمیوںمیںملوث ہے اور اس ...

Read More »

دکھاوے پہ مت جائیں ۔۔ اپنی عقل لگائیں

از:۔مدثراحمد:۔9986437327 ہندوستان کے موجود حالات کا جائزہ لیں ، ملک کی آدھی سے زیادہ ریاستیں فی الوقت بھگوا سیاسی جماعتوں کے ہاتھوں میں ہیں ۔ اتر پردیش ، بہار جیسی ریاستیں بھی اب بی جے پی کے تلوﺅں میں آچکی ہیں جب کہ ان ریاستوں میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور مسلمانوںنے کبھی بھی دل سے بی جے پی کو ...

Read More »

تم چیختے رہو ۔۔ وہ کرتے ہی رہینگے

از:۔مدثراحمد:۔ 9986437327 جب سے ملک میں بی جے پی اقتدار پر آئی ہے اس وقت سے ملک کی جمہوریت پر ایک طرح سے خطرہ لاحق ہواہے ، اس دوران نہ صرف اقلیتی مسلمان اس حکومت کے متعصبانہ رویّوں کا شکار ہورہے ہیں بلکہ دلت ، پسماندہ طبقات اور عام لوگ بھی مودی حکومت کے جبر و ستم کے جال میں ...

Read More »

لائک اینڈ شیئر

از:۔مدثراحمد،ایڈیٹر روزنامہ آج کاانقلاب،شیموگہ،کرناٹک:۔9986437327 ہندوستان میں جہاں سنگھ پریوار اپنے ایجنڈے کو ملک کی جمہوریت پر تھوپنے کی کوشش کررہا ہے وہیں دوسری جانب وہ ہندوستانی میڈیا پر مکمل قبضہ کرنے کی تیاری میں ہے۔چونکہ سنگھ پریوار اس بات کو بخوبی جانتا ہے کہ بغیر میڈیا کہ وہ کچھ کرنہیں سکتا، اسکی اچھائیوں کو دنیا کے سامنے لانے اور برائیوں ...

Read More »

صرف روہنگیاں ہی نہیں ہندوستانی مسلمان بھی دہشت گرد؟

از:۔مدثراحمد،ایڈیٹر،روزنامہ آج کا انقلاب،شیموگہ،کرناٹک:۔9986437327 مرکزی حکومت نے برما کے پناہ گزین کے تعلق سے پچھلے دنوں ایک حلف نامہ دائر کیا ہے جس میں حکومت کا کہنا ہے کہ برما سے ہندوستان میں پناہ لینے کیلئے آنے والے مسلمان ہندوستانی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں اور وہ دہشت گرد تنظیموںکے ساتھ جڑے ہوسکتے ہیں۔اس کے علاوہ مرکزی حکومت نے برمی مسلمانوں ...

Read More »

اُترو اب اسٹیجوں سے،پہنچو گھر کے دروازوں تک

از:۔مدثراحمد،ایڈیٹر ،روزنامہ آج کاانقلاب،شیموگہ کرناٹک:۔9986437327 ہمارے معاشرے میں بدی کیلئے کوئی گنجائش نہیں ہے اور اسلام نے مسلمانوں کو ہمیشہ نیکی کرنے کی ہدایت دی ہے۔پچھلے کچھ عرصے سے ہم اس بات کو بڑی ہی نزدیکی سے دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں برائیاں عام ہوتی جارہی ہیںاور ان برائیوں کو ختم کرنے کیلئے اُمت مسلمہ کے مختلف مسلکوں ...

Read More »

ہم نہ سہی ۔۔۔ کوئی اور سہی

از قلم : مدثر احمدشیموگہ۔ 9986437327 سوشیل میڈیا میں ایک واقعہ گشت کررہاہے کہ معروف تاریخ دان ابن خلدون نے اپنی کتاب المقدمة میں لکھا ہے کہ عربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں نخوت ، غیرت اور سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے ۔ترکوں کو گھوڑے کا گوشت کھانے کی ...

Read More »

ابابیلوں کے انتظار میں ہیں مسلمان

٭میانمار میں نسل کشی کا نظارہ کرتے یہ بے چارے عام مسلمان ٭مسلم ممالک کی جانب سے کوئی بڑی کارروائی کی توقع کررہے تھے٭ ان کی نظر میں یہ ایمانی غیرت وحمیت کا تقاضہ تھا٭ فی الحال کوئی مسلم ملک اس کا سوچ بھی نہیں سکتا٭ اس خوش فہمی سے عوام کو اب نکلنا چاہئے٭ یعنی اپنے زیر اقتدار مسلم ...

Read More »

کہیں یہ زمین بھی تنگ نہ ہوجائے

ایک دیہاتی کسی شہر میں فٹ بال کھیلتے ہوئے لوگوں کو دیکھا اور اس نے قریب میں کھڑے ایک بزرگ سے پوچھا چاچا اس گیند کی کیا غلطی ہے جو سارے مل کر اسے لاتوں سے مار رہے ہیں ،اس پر بزرگ نے جواب دیا،اس گیند کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ اندر سے خالی ہے ،ورنہ ...

Read More »