Editorial

ایک گوری ہی نہیں

از:۔مدثراحمد،:9986437327 جس وقت نبی کریمﷺ نے مکہ میںرہ کر اسلام کی تعلیمات کو عام کرنا شروع کیا ،اُس وقت ان کے ساتھ ان کے اہل خانہ کے علاوہ مکہ کے کچھ قبیلے اسلام میں داخل ہونا شروع ہوئے،آپﷺ کے جتنے رفیق تھے اُتنے ہی اُتنے ہی رقیب بھی تھے۔ابوجہل اورابولہب جیسے کئی لوگ آپﷺ کے جان کے دشمن بن گئے ...

Read More »

روہنگیائی مسلمانوں سے ہمدردی کے ساتھ

روہنگیائی مسلمانوں سے ہمدردی کے ساتھ مہاجر، انصار کے رشتے کے احیاء کی ضرورت از : ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز‘ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:9395381226 روہنگیائی مسلمانوں پر از سرے نو تشدد‘ نسل کشی کے واقعات تو افسوسناک ہیں ہی‘ تاہم اس سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ ان کے لئے بعض پڑوسی ریاستوں نے اپنی سرحدوں ...

Read More »

پیٹھ دکھاکر نہیں سر اُٹھا کر جیئں

از:۔مدثراحمد:9986437327 آنے والے چند ایک روز شیموگہ شہر کے مسلمانوںکیلئے کافی آزمائشوں کے ایام ہیں،کیونکہ فی الحال شیموگہ شہر میں حالات نہایت حساس ہوچکے ہیں،گنیش کے تہوارکولیکر شہر میں جو خوفناک حالات پیدا ہوئے ہیں،اس بات کی دلیل ہیں کہ شہر میں کبھی بھی کچھ بھی ہوسکتا ہے۔حالانکہ پولیس اس بات کا دعویٰ کررہی ہے کہ حالات قابو میں ہیں ...

Read More »

آرام کا نہیں کام کا وقت ہے

از:۔مدثراحمد۔ایڈیٹر،روزنامہ آج کا انقلاب،شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 پچھلے تین سالوں سے ہندوستان کے مختلف سیکوریٹی ایجنسیوں میں تقررات کاسلسلہ جاری ہے،ان میں ہزاروں عہدے مسلم یا اقلیتی طبقے کیلئے مختص ہوتے ہیں،لیکن مسلم نوجوانوںمیں ان عہدوں میں بھرتیوں کے تعلق سے بالکل بھی دلچسپی دکھائی نہیں دیتی۔دراصل ہندوستان میں جو صورتحال جاری ہے اس وقت مسلمان ہمیشہ حکومتوں اور سرکاری افسران،پولیس افسران کو ...

Read More »

طلاق۔طلاق۔طلاق

از:۔مدثراحمد:۔9986437327 پچھلے کچھ سالوں سے ہندوستانی میڈیامیں سب سے اہم مسئلہ جو رہا وہ تین طلاق کا معاملہ تھا۔آج سپریم کورٹ میں تین طلاق کے تعلق سے فیصلہ آہی گیا اور سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو اگلے چھ مہینوں کے درمیان اس معاملے میں قانون بنانے کی تجویز دی ہے۔قانون کیا بنے اور کیسا بنے یہ الگ بات ہے،لیکن ...

Read More »

مستقل منصوبہ بندی

از:۔مدثراحمد۔ایڈیٹر،روزنامہ آج کا انقلاب،شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 پچھلے دس بارہ دنوں سے اترپردیش،بہار،آسام اور شمال و مشرقی ریاستوںمیںبارش کی وجہ سے جو سیلاب آیا ہے ،اُس سیلاب نے نہ صرف حکومتوں کی لاپرواہی کو اجاگرکیا بلکہ لاکھوں افراد کو بے گھر،بھوکے پیاسے اور موت کے گھاٹ اترتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یقینا اس آفت کو ہم قدرتی آفات کا نام دیتے ہیں،لیکن ہر سال ...

Read More »