International News

ٹرمپ کے برطانیہ کے دورے پر 4کروڑ ڈالر خرچ ہونگے !

واشنگٹن:۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے برطانیہ کے آئندہ دورے کے دوران لندن میں کسی موقع پر اعلانیہ طور پر نمودار نہیں ہوں گے۔ برطانوی اخبار”ڈیلی میل“ کے مطابق امریکی صدر کے لیے انتہائی سخت سکیورتی انتظامات کیے جا رہے ہیں جو 2011 کے بعد سے برطانیہ میں نہیں دیکھے گئے۔یہ سخت ترین سکیورٹی تیاریاں ا±ن بھرپور احتجاجی مظاہروں کے اندیشوں ...

Read More »

تھائی لینڈ: غار میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا

تھائی لینڈ:۔تھائی نیوی سیل کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے ہوئے تمام نوجوان فٹ بال کھلاڑیوں اور ا±ن کے کوچ نکال لیا گیا ہے جس کے بعد دو ہفتوں سے زائد عرصے سے جاری امدای کارروائیاں مکمل ہو گئی ہیں۔تھائی نیوی سیل کا کہنا ہے کہ وائلڈ بور ساکر ٹیم کے تمام کے تمام 12 نوجوان ...

Read More »

طیب اردوان نے نئے صدارتی نظام کے تحت عہدے کا حلف اٹھا لیا

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے دوسری مدت صدارت کے لئے نئے صدارتی نظام کے تحت عہدے کا حلف اٹھا لیا جسے اپوزشین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ترکی میں وزیر اعظم کا عہدہ ختم کر دیا گیا ہے، نئے نظام کے تحت ترک صدر نے اپنی پہلی کابینہ کا اعلان بھی کر دیا۔ ...

Read More »

امریکا میں پبلک پارک سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ برآمد

واشنگٹن:۔امریکی وائلڈ لائف ادارے نے فلوریڈا میں ایک عوامی پارک سے 13 فٹ طویل مگرمچھ برا?مد کرلیا جو امریکی تاریخ پکڑا جانے والا سب سے بڑا مگر مچھ ہے۔امریکی وائلڈ لائف ادارے کو فلوریڈا کے پبلک پارک میں مگرمچھ کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر ریسکیو اہل کاروں کی مدد سے امریکا کی تاریخ میں کسی عوامی ...

Read More »

کے این آرآئی فورم جدہ کے صدر کے طور پر سیف الدین سمیع دوبارہ منتخب

جدہ:کرناٹکا نان ریسڈینڈنٹ انڈین فورم جدہ کے صدر کے طور پرمحمد سیف الدین سمیع کو دوسری معیادکیلئے منتخب کیا گیا ہے۔پچھلے دنوں یہاں منعقدہ سالانہ جلسہ کے دوران محمد سیف الدین سمیع کو منتخب کئے جانے کے بعدنے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو موقع انہیں دیاگیا ہے،اس میں وہ پوری محنت کے ساتھ ادارے کی ترقی اور ادارے سے ...

Read More »

رجب طیب ایردوان کی حلف برداری آج؛ 22 ملکوں کے صدوراور 6 بین الاقوامی تنظیموں کے جنرل سیکرٹریز کی شرکت متوقع

انقرہ : ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی صدارتی سوشل کمپلیکس میں متوقع تقریب حلف برداری میں 22 صدور، 28 وزرائے اعظم اور پارلیمانی سربراہان اور 6 بین الاقوامی تنظیموں کے جنرل سیکرٹری شرکت کریں گے۔صدر رجب طیب ایردوان آج شام ترکی کی قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی میں حلف اٹھائیں گے اور اس کے بعد مزار اتاترک پر ...

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کو اب بھی مصائب کا سامنا، قصورواروں کو سزا ملنے کے امکانات معدوم

ڈھاکہ: اقوم متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو اب بھی مصائب کا سامنا ہے اورآگاہ کیا کہ قصوروار کو سزا ملنے کے امکانات بہت کم ہیں کیوں کہ انہیں طاقتور افراد کی پشت پناہی حاصل ہے۔ فرانسیسی کے رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق میانمار میں اقوام متحدہ کی خصوصی ...

Read More »

جاپان میں بارش کا قہر،112افراد کی موت،19 لاکھ ہوئے بے گھر

ٹوکیو:۔مغربی جاپان میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری موسلادھار بارش اور بھاری لینڈ سلائڈنگ کے واقعات میں پیر کی صبح تک کم از کم112 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ان کے علاوہ کوراشیکی شہر میں 2000 سے زیادہ لوگ سیلاب کے پانی میں پھنسے ہوئے ہیں اور دس سے زیادہ لوگ لاپتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بارش کے باعث ...

Read More »

صرف تین ماہ میں دولاکھ سے زائد غیر ملکی ملازمین کی سعودی عرب سے چھٹی ،اندرون ملک بھی بے روزگاری میں اضافہ

ریاض:۔سعودعرب میں اب ملازمین کو جتنی تعداد میں بحال کیاجارہاہے اس سے کئی گنی زیادہ تعداد میں ملازمین کو باہر نکالا جارہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 2017 کے آغاز سے تاحال 7.2لاکھ غیر ملکی لیبر مارکیٹ سے نکل چکے ہیں جبکہ 89 ہزار سعودی ملازم لیبر مارکیٹ میں شامل ہوئے۔ دوسری جانب 2018 کی پہلی سہ ماہی (جنوری سے مارچ) کے ...

Read More »

مائیکرو سافٹ، فولڈہونیوالے جیبی ٹیبلیٹ کی تیاری میں مصروف!

مائیکرو سافٹ کے ٹیبلیٹ سرفیس کو ایپل کے آئی پیڈ کا بہترین متبادل قرار دیا جاتا ہے اور لگتاہے کہ اب یہ کمپنی ایسی ڈیوائس پیش کرنے والی جو سب سے منفرد ثابت ہوگی۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے سرفیس کے ایک نئے ماڈل پر لگ بھگ گذشتہ2برس سے کام کیا جارہا ہے۔ جسےAndromedaکا کوڈ نام دیا گیا ہے۔ مگر ...

Read More »