Islamic World

ادلب میں ایک اور جنگ متوقع،مزید 7 لاکھ افرادہوسکتے ہیں بے گھر

جنیوا:۔اقوام متحدہ کے زیر قیادت امدادی ایجنسیوں کے ایک گروپ کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام کے صوبے اِدلب میں بشار حکومت کی جانب سے اپوزیشن جنگجوو¿ں پر آئندہ حملے کے نتیجے میں 7 لاکھ کے قریب افراد بے گھر ہو سکتے ہیں۔ یہ تعداد کچھ عرصہ قبل شام کے جنوب مغرب میں ہونے ...

Read More »

روہنگیا پناہ گزینوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کریں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ:۔ پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے دفتر (یو این ایچ سی آر) کے سربراہ فلیپو گرانڈ ی نے ایشیا پیسیفک خطے کے سیاستدانوں اور تاجروں سے روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ گرانڈی نے انڈونیشیا کے بالی میں منعقدہ ساتویں وزارتی سطح کی کانفرنس کے دوران 26 ممالک کے رہنماو¿ں ...

Read More »

عمران خان نے کی نوازشریف کے بیٹوں پر بڑی کارروائی

لاہور:۔پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین کا نام ملک کے افسران نے بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے، جس سے ان کے پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرنے پرروک لگ گئی ہے۔لندن میں رہنے والے نواز شریف کے بیتوں کو ایک عدالت نے بھگوڑا قرار دیا تھا۔ کیونکہ وہ جولائی 2017 میں سپریم کورٹ کے فیصلے ...

Read More »

سعودی عرب نے لگائی کینیڈا میں تمام طبی علاج پروگراموں پر روک

ریاض:۔سعودی عرب نے کینیڈا میں اپنے تمام طبی علاج پروگراموں پر روک لگا دی ہے اور کینیڈا میں علاج کر رہے مریضوں کو وہاں دوسرے ممالک کے اسپتالوں میں منتقل کرنے کے لئے تال میل قائم کر رہا ہے۔سعودی عرب نے کینیڈا میں اپنے تمام طبی علاج پروگراموں پر روک لگا دی ہے اور کینیڈا میں علاج کر رہے مریضوں ...

Read More »

سدھو کا اسلام آباد جانے کا اعلان ، اداکار عامر خان کی معذرت

دہلی ::۔ ہندوستانی سیاستدان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کے وزیراعظم کی تقریبِ حلف برادری میں شرکت کرنے کے لیے اسلام آباد جانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ اس تقریب میں شرکت سے سرکردہ اداکار عامر خان نے معذرت کرلی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران نوجوت سنگھ سدھو نے اعلان کیا کہ بطور سابق کرکٹر اور ہندوستانی ...

Read More »

چار لاکھ16 ہزار86 عازمین حج کی سعودی عرب آمد

ریاض:۔سعودی عرب کی سول ایو ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں حج سیزن کےآغاز سے اب تک جدہہ کے شاہ عبدالعزیز اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈوں سے چار لاکھ سولہ ہزار چھیاسی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق بیان میں بتایا گیا ...

Read More »

غلاف کعبہ کا نچلا حصّہ زمین سے 3 میٹر بلند کیوں کر دیا گیا؟

مکہ:۔حرمین شریفین کے امور کی انتظامیہ کی جانب سے اتوار کے روز غلافِ کعبہ کے نچلے حصّے کو زمین سے تین میٹر بلند کر دیا گیا۔ ساتھ ہی بلند کیے جانے والے حصّے کو چاروں طرف سے سفید کاٹن کے کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا جس کا عرض دو میٹر کے قریب ہے۔غلاف کعبہ یعنی ”کسوہ“ سے متعلق کنگ عبدالعزیز ...

Read More »

سعودی عرب : معروف مذہبی مبلغ سفر الحوالی تین بیٹوں سمیت گرفتار ، شاہی کنبہ کو بنایا تھا تنقید کا نشانہ

ریاض:۔معروف مبلغ سفر الحوالی اور ان کے تین بیٹوں کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مقیم حقوق انسانی کے سعودی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں ایسے وقت کی گئی ہیں جب سفر الحوالی نے ایک کتاب شائع کی ہے ، جس میں سعودی عرب کے شاہی ...

Read More »

عمران کی سابق اہلیہ کا الزام: کئی ہندوستانی بچوں کے باپ ہیں عمران خان

لاہور:۔پاکستانی سیاست میں طوفان لانے والی ریحام خان کی کتاب بالآخر منظر عام پر آگئی جس میں انہوں نےاپنی اور عمران خان کی زندگی کے حوالے سے کئی سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے لندن سے پاکستان واپس آنے سے ٹھیک ایک دن قبل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ...

Read More »

سعودی عرب : دنیا کے سب سے بڑے متصل صحرا کا سینہ چیرنے والی شاہراہ

ریاض : سعودی عرب کے باسی مملکت کو سلطنتِ ع±مَان سے ملانے والی سڑک کے راستے “الربع الخالی” صحرا کا سینہ چیرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ دنیا کے دوسرا بڑا صحرا اپنی دہشت اور خطرے کے باعث جانا جاتا ہے۔ یہاں ریت کے بلند ٹیلے اور کئی میٹر اونچے ریت کے طوفان عام بات سمجھے جاتے ہیں۔ سعودی عرب ...

Read More »