Islamic World

کلبھوشن جادھو کیس: ’منگل س±وتر اتروایا گیا اور جوتے بھی واپس نہیں کیے

دہلی:۔انڈیا نے پاکستان میں موت کی سزا پانے والے مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو سے ان کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کے ایک روز بعد کہا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن کی فیملی کی ’توہین‘ کی اور ملاقات کا جو طریقہ کار اختیار کیا گیا وہ طے شدہ اصولوں سے مختلف تھا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہی ...

Read More »

آہستہ آہستہ سعودی عرب خواتین کی سلطنت کے راستے پر گامزن

بیروت( لبنان)۔ ایک طویل عرصہ سے سعودی عرب کاشمار خواتین کے لئے دنیا کے سب سے زیادہ تحدیدات والے ملک میں کیاجاتا ہے’ انہیں اکیلے سفر کرنے کی اجازت نہیں تھی’ زیادہ ملازمتیں ان کے پاس نہیں تھیں’ وہ برسرعام اپنے بال لہرا کر نہیں گھوم سکتی تھیں اور نہ ہی ڈرائیوینگ کرنے کا انہیں اختیار حاصل تھا۔ یہ اب ...

Read More »

فلسطینی بچی چار روزہ تفتیش کے لیے اسرائیلی پولیس کے حوالے

دبئی۔ اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کی حراست میں چار روز کی توسیع کرتے ہوئے اسے تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔العربیہ کے مطابق صہیونی فوجیوں کو تھپڑ رسید کرنے کے واقعے سے شہرت حاصل کرنے والی 16 سالہ لڑکی عہد تمیمی کی حراست میں توسیع ملٹری پراسیکیوٹر کی درخواست پر کی گئی ...

Read More »

مسلم دنیا میں شطرنج کے کھیل کی تابندہ روایت

ریاض:۔سعودی عرب میں شطرنج کا بین الاقوامی ٹورنا منٹ دسمبر کے آخری ایام میں منعقد ہونے جارہا ہے۔مسلم دنیا کی سیاست واقتدار کی تاریخ میں شطرنج کا کھیل نمایاں اہمیت کا حامل رہا ہے ۔ تاریخ اور ادب کی کتابوں کے مطابق شطرنج عرب اور مسلم معاشروں میں شرفاءکا بہت مقبول کھیل رہا ہے۔ شہزادے ، خلفاء، مصنفین ، ماہرینِ ...

Read More »

فلسطین میں ”آزادی القدس “ کا آغاز ،صہیونیوں کی نیندیں حرام

غزہ/غرب اردن:۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو قابض اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے بعد فلسطین میں ایک نئی تحریک انتفاضہ شروع ہوگئی ہے۔ کل جمعرات کو ملک گیرعوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران کئی مقامات پر اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں تصادم ہوا۔ پرتشدد مظاہروں میں کم سے کم162 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔مقبوضہ غرب ...

Read More »

سعودی عرب اورٹرمپ کے ہنی مون کا خاتمہ، اسرائیل پر مہربانی کے بعد سعودی عرب کے خلاف اقدام ،یمن کا محاصرہ ختم کرنے مطالبہ

واشنگٹن:۔یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اب سعودی عرب سے ایسا مطالبہ کر دیا ہے کہ سن کر سعودی حکومت حیران رہ گئی۔فوکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کی جنگ میں سعودی حکومت ڈونلڈٹرمپ کو اپنا سب سے بڑا حمایتی خیال کرتی تھی لیکن اب انہوں نے ہی سعودی عرب سے یمن ...

Read More »

کلبھوشن جادھو سے ملنے کیلئے ویزا دےگا پاکستان پچیس(25) دسمبر کو ہوگی ماں اور بیوی کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کی جیل میں بند کلبھوشن جادھو سے ملاقات کی اس کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی گئی ہے۔یہ ملاقات 25 کو ہوگی۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں پاک دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان نے کلبھوشن سے اس کی بیوی کو ملنے کی اجازت دی تھی ...

Read More »

حضرت عیسیٰ ؑکی نادر پینٹنگ کے ’اصل‘ خریدار شہزادہ سلمان ہیں

واشنگٹن:۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق اطالوی آرٹسٹ لیونارڈو ڈاونچی کی بنائی ہوئی دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگ ‘ سلاوتور مندی’ کے خریدار سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ہیں ۔ یاد رہے کہ گذشہ ماہ نیویارک میں ہونے والی نیلامی میں 500 سال پرانی پینٹنگ 45 کروڑ ڈالر میں فروخت ہوئی تھی لیکن نیلام میں خریدنے والے ...

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کیلئے میانمار اور بنگلہ د یش میں معاہدہ

یانگون : فوج کی زیادتی سے بچنے کےلئے میانمار سے ہجرت کرنے والے روہنگیائی مسلمانوں کی وطن واپسی کے سلسلے میں میانمار اور بنگلہ دیش نے ایم معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔میانمار کی وزارت محنت کے سکریٹری مینٹ کیانگ نے بتایا کہ بنگلہ دیش کے ذریعہ ہمیں فارم واپس بھیجتے ہی ہم جلد سے جلد انہیں واپس لینے کے لئے ...

Read More »

سعودی عرب سمیت چار عرب ملکوں نے مزید11 افراد اور دو اداروں کو بلیک لسٹ کیا

ریاض:۔ دہشت گردی کے خلاف متحد سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے دہشت گردانہ نظریات کی ترویج اور اس کی حمایت کرنے کی پاداش میں دو نئے اداروں اور گیارہ افراد کو دہشت گردی کی فہرست میں ڈال دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے) کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، دہشت گردی کے جن دو ...

Read More »