Islamic World

ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ اور جماعت الدعوة کا سرغنہ حافظ سعید رہا ہوگا ، عدالت نے دیا حکم

لاہور : پاکستان کے پنجاب صوبہ کے عدالتی ریویو بورڈ نے ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور جماعت الدعوة کے سرغنہ حافظ سعید کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ حافظ سعید جنوری سے نظر بند تھا۔ سعید کے وکیل اے کے ڈوگر کا کہنا ہے کہ حافظ سعید اگر گنہگار ہے تو اس کو سزا ملنی چاہئے ...

Read More »

نائجیریا میں مسجد کے باہر خود کش دھماکے میں50 افراد جاں بحق

یولا(نائجریا):۔ شمال مشرقی نائجریا کی ایک مسجد میں آج ایک خودکش دھماکہ میں کم سے کم 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ حملہ بوکو حرام کے تشدد زدہ علاقے میں ہوا ہے جو اس سال کا سب سے بڑ ا خودکش دھماکہ ہے۔ موبی کی مسجد میں یہ دھماکہ آج سویرے فجر کی نماز کے وقت کیا گیا تھا جس ...

Read More »

حرمین ٹرین کی سروسیز کا باقاعدہ آغاز، پہلا سرکاری قافلہ مکہ پہنچا

مدینہ:۔ عمرہ اور حج کے سیزن میں عازمین کو جدید سہولیات سے لیس ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کرانے کی غرض سے سعودی عرب اور کئی دوسرے ملکوں کے اشتراک سے شروع کیے گئے حرمین ٹرین منصوبے کے تکمیل کے بعد گذشتہ روز پہلی حرمین ٹرین جدہ سے مکہ مکرمہ پہنچ گئی۔ اطلاعات کے مطابق حرمین ٹرین کی کل سوموار سے ...

Read More »

سری لنکا ، بدھ مت اور مسلمانوں کے درمیان تصادم، 4افراد زخمی ،19گرفتار

کولمبو:۔سری لنکا میں بدھ مت کے ماننے والوں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے جبکہ 19کو گرفتار کرلیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے اکثریتی مذہب بدھ مت کے انتہا پسندوں اور اقلیتی مسلم آبادی کے درمیان ہونے والے تصادم میں 4 افراد کے زخمی ہونے کا بتایا ہے جبکہ پولیس نے اس تنازعے ...

Read More »

سعودی عرب میںغیر قانونی مقیم24 ہزارغیر ملکی گرفتار

ریاض : سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے اور تین روز میں24 ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیاہے۔سعودی میڈیا کے مطابق اقامہ بارڈر اور ورک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف15 نومبر سے شروع ہونے والے کریک ڈاﺅن کے پہلے تین روز میں23 ہزار938 غیر ...

Read More »

غزہ پٹی اور مصر کے درمیان رفح کی گزرگاہ10 برس بعد کھول دی گئی

غزہ:۔مصر اور غزہ پٹی کے درمیان رفح کی سرحدی گزرگاہ کو 2007 کے بعد پہلی مرتبہ ہفتے کے روز فلسطینی اتھارٹی کی نگرانی میں کھول دیا گیا۔ اس اقدام سے غزہ پٹی میں رہنے والوں کو آمد و رفت میں سہولت ہو جائےگی۔رواں برس اکتوبر میں مصر کی وساطت سے طے پانے والے فلسطینی قومی وفاق کے معاہدے کے نتیجے ...

Read More »

سعودی عرب خواتین کیلئے اسپورٹس کلبوں کے رنگانگ لباس تیار

ریاض:۔سعودی عرب میں چند ہفتے قبل پبلک اسپورٹس کونسل نے خواتین کو میچ دیکھنے کےلئے اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دےے جانے کے بعد کاسمیٹک کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ میں مختلف اسپورٹس کلبوں کے رنگا رنگ لباس بھی متعارف ہونے لگے اور خواتین کی کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے ذوق وشوق میں ...

Read More »

اب شاہ سلمان بھی اٹھائینگے ہاتھ پیر

سعودی عرب میں اب یوگا کو ملی منظوری، دیا کھیل کا درجہ ریاض:۔ سعودی عرب میں گزشتہ کئی مہینوں سے نت نئے فیصلے اور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ تازہ فیصلہ کے تحت سعودی عرب میں اب یوگا کو سرکاری منظوری مل گئی ہے۔ مملکت میں یوگا کو کھیل کا درجہ دیا گیا ہے۔سعودی عرب کی تجارت اور صنعت کی ...

Read More »

ایران زلزلہ میں مہلوکین کی تعداد450تک پہنچی

انقرہ : ایران میں زبردست زلزلے میں 450 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔ زلزلے سے متاثر علاقوں میں راحت اور بچاو¿ کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ایمرجنسی میڈیکل سروس کے چیف پیر حسین نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویڑن کو بتایا کہ مغربی صوبے کرمن شاہ میں راحت کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ایران کے ...

Read More »

شارجہ میں شانتی پرکاشن کی خوبصورت اختتامی تقریب : سینکڑوں کنڑیگاس کی شرکت

دبئی:۔شارجہ میں منعقدہ بین الاقوامی بک فئیر میں ریاست کرناٹکا کی ریاستی زبان کنڑا کی تنہا نمائندگی کرنے والے ”شانتی پرکاشن منگلورو“کے کنڑا اسٹال کے اختتامی تقریب میں کئی ذمہ داران نے شرکت کی۔ خیال رہے کہ شارجہ بین الاقوامی بک فئیر عالمی سطح کا دوسرا بڑا بک فئیر مانا جاتاہے۔شانتی پرکاشن کے صدر اطہر اللہ شریف نے تقریب کی ...

Read More »