Islamic World

مسلمان چرچ اور یہودی معبد میں نماز ادا کرسکتے ہیں ، سعودی سینئرعلما کونسل رکن عبد اللہ کا فتویٰ

ریاض : سعودی عرب میں سینئر علما کونسل کے رکن عبد اللہ بن سلیمان المانع نے ایک فتوی جاری کرکے کہا ہے کہ مسلمانوں کا گرجاگھروں اور یہودی معابد میں نماز ادا کرنا جائز ہے۔ ایک تاریخی حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیغمبر اسلام نے نجران سے آنے والے عیسائی وفد سے مسجد میں ملاقات کی اور انہیں ...

Read More »

سعودی عرب میں 1 کھرب ڈالر کی ہوئی بدعنوانی،اہم ترین شہزادوں کے ساتھ اب تک201 افراد گرفتار: اٹارنی جنرل

ریاض:۔سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ عشروں کے دوران ایک کھرب ڈالر کی خردبرد ہوئی ہے۔شیخ سعود المجیب نے کہا کہ ہفتے کی رات کو شروع ہونے والی انسدادِ بدعنوانی مہم کے تحت 201 افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔سعودی عرب میں ہو کیا رہا ہے؟انھوں نے ان افراد ...

Read More »

پاکستان نے جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا پائے کلبھوشن جادھو کواپنی اہلیہ سے ملاقات کی دی اجازت

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا پانے والے ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو کو اپنی اہلیہ سے ملاقات کی اجازت دی ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت نے جادھو کو اپنی اہلیہ سے ملاقات کاانتظام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسلام آباد میں واقع ...

Read More »

ہیلی کاپٹر حادثے میں سعودی شہزادہ ہلاک

ریاض:۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق یمن کی سرحد کی قریب ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں ایک سعودی شہزادے سمیت متعدد اعلیٰ عہدیدار ہلاک ہو گئے ہیں۔خبروںکے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار تمام آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔سعودی وزارت داخلہ نے پیر کی صبح بتایا کہ یہ ہیلی کاپٹر صوبہ عسیر میں گر کر ...

Read More »

سعودی عرب میں 11 شہزادے 4 وزراءاور متعدد سابق وزراءگرفتار

کیا سعودی شاہی خاندان کے افراد کی گرفتاری کا مقصد ولی عہد محمد بن سلمان کی گرفت مضبوط کرنا ہے؟ ریاض :۔حکومت سعودی عربیہ نے دنیا کے امیر ترین شخص مانے جانے والے شہزادہ الولید بن طلال سمیت کم از کم گیارہ شہزادوں، چار وزراءاور متعدد وزراءکو بدعنوانیوں کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ا ن ...

Read More »

امریکہ کا قطر کے ساتھ ایک ارب ڈالرسے زیادہ کا دفاعی معاہدہ؛سعودی سمیت گلف ممالک کو جھٹکا

دبئی:۔خلیج میں جاری تنازعہ کے باﺅجود امریکی حکومت نے قطر کے ساتھ ایک ارب دس کروڑ ڈالر کے دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن قطر کو ایف 15 طیاروں کی فراہمی کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ امریکہ قطر کے لڑاکا طیاروں کیلئے زمینی تنصیبات بھی قائم کرے گا اور لڑاکا ...

Read More »

حلال و حرام سے متعلق بے جا فتویٰ جاری کرنا مناسب نہیں، اس کام کو جید مفتیان اور علما تک ہی محدود رکھا جانا چاہیے : امام کعبہ شیخ حمید

اسلام آباد : امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید نے کہا ہے کہ حلال خوراک کا موضوع صرف کھانے تک محدود نہیں، پینے کی اشیاءاور ادویہ کے معاملات بھی بحث طلب ہیں۔ حرام خوراک کے جسم پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امام حرم نے مزید کہا کہ حلال و حرام کا فرق قرآنی آیات میں آیا ہے اور ...

Read More »

روہنگیا کے بوجھ کو صرف بنگلہ دیش پر لادنے کے بجائے ہم سب کو مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی :طیب اردگان

استنبول:۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے ڈی ایٹ ممالک تنظیم کے 9ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ ڈی ایٹ ممالک تنظیم عالمی امن، خوشحالی اور استحکام کے لیے خدمات جاری رکھے گی۔انہوں نے مزید کہاکہ اس مرحلے میں ہماری ذمہ داری ہے کہ ہمارے ممالک کے مستقبل کے لئے ہم ڈی ایٹ ...

Read More »

کابل میں ملٹری اکیڈمی کی بس پر خودکش حملہ،15 کیڈٹس ہلاک

کابل:۔افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی کی بس پر خود کش حملے میں کم از کم 15 کیڈٹس ہلاک ہوئے ہیں۔وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری نے کہا کہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر کے ساڑھے تین بجے ایک خود کش حملہ آور نے مارشل فہیم ملٹری اکیڈمی کی بس کو نشانہ بنایا۔انھوں ...

Read More »

افغانستان کی دومساجد پر خود کش حملہ 72سے زائد افراد جاں بحق

کابل:۔افغانستان میں دو مساجد پر خودکش حملوں کے نتیجے میں 72 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام زمان مسجد میں خودکش بمبار نے گھس کر نمازیوں پر فائرنگ شروع کر دی اورپھر خود کو دھماکے سے اڑادیا جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور 45 ...

Read More »