State News

مسلم ہاسٹل کامپلکس کی مقبوضہ شاپ کو کمیٹی نے عدالتی احکامات کے مطابق کروایا خالی

پولیس کا سخت پہرہ،کمیٹی کے صدر وسکریٹری کو بھی سخت رویہ اختیار کرنا پڑا،آخرکارملی کامیابی شیموگہ:یہاں کے مسلم ہاسٹل کامپلکس کی شاپ نمبر7 کو خالی کروانے کیلئے عدالتی احکامات لیکر آج صبح مسلم ہاسٹل کمیٹی کے صدر آصف شریف،سکریٹری انڈین سلیم،نائب صدرالہدیٰ محمد غوث،سابق صدر شہاراز مجاہد صدیقی ،سابق سکریٹری محمد عارف اللہ اور خزانچی شمعون شریف، ڈائریکٹر سید مجیب ...

Read More »

شیموگہ کانگریس دفتر میں زبردست ڈرامہ

ٹکٹ دیں ٹکٹ نہ دیں کے نعروں سے گونج اٹھا کانگریس دفتر شیموگہ:شیموگہ ضلع کانگریس کے دفتر میں آج زبردست ڈرامہ دیکھنے کاملا،جس میں کانگریس کی اسمبلی ٹکٹ کیلئے کئی دعویداروں کے حامیوںاور موجودہ رکن اسمبلی کے مخالفین کی بڑ ی تعداد نے ایک طرح سے پریڈ نکالا۔آج کانگر یس دفتر کو کے پی سی سی کے ابزرور بی این ...

Read More »

اسمبلی انتخابات2018 کیلئے کانگریس پارٹی کے اقلیتی دعویداروں کو ہونا پڑیگا مایوس

شیموگہ:پچھلے سال کے مقابلے میں امسال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے اقلیتی زمرے سے ٹکٹ حاصل کرنے کے دعویداروںکو مایوس کردیا ہے،اس دفعہ اقلیتوں کو دی جانے والی ٹکٹ کی شرح میں کٹوتی کی ہے۔فی الوقت کانگریس نے 12 مسلم،دوعیسائی اور ایک جین مذہب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی ہیں،جملہ15 اقلیتی اراکین اسمبلی کے علاوہ اس ...

Read More »

ضلع وقف بورڈ اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام:ظفر اللہ خان کا الزام

شیموگہ:۔آل انڈیا کاﺅنسل آف ہیومن رائٹس سوشیل جسٹس کے جنرل سکریٹری آڈیٹر ظفر اللہ خان قادری نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے شیموگہ ضلع وقف بورڈ پر الزام لگایا ہے کہ شیموگہ ضلع وقف بورڈ میں کوئی بھی سدھار نہیں آیا ہے اور وقف بورڈماضی کو دوہرانے میں کامیاب ہورہاہے۔آڈیٹر ظفراللہ خان نے اپنے اخباری بیان میں بتایا ہے ...

Read More »

نوہیرا شیخ ۔ شریعت سے تجارت ، تجارت سے سیاست تک

نوہیرا شیخ ۔ شریعت سے تجارت ، تجارت سے سیاست تک مودی کی گودی میں پہنچ کر مسلم ووٹوں کا کررہی ہے بٹوارہ ؛ ہیرا گولڈ کے نام پر جلد ہوسکتاہے ملک کا ایک اور بڑا گھوٹالہ خصوصی رپورٹ : پچھلے دنوں حید ر آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتو ن نے ملک بھر میں اپنی ایک سیاسی پارٹی ...

Read More »

کیوں ہے رکن اسمبلی سے بَیر؟ایم ایل اے کی باغی ٹیم کے سرپرست مختاراحمد نے کیا اظہار

شیموگہ:۔رکن اسمبلی پرسنناکمار کو آنے والے اسمبلی انتخابات میں ٹکٹ نہ دی جائے اس کیلئے کانگریس کی ہی ایک باغی ٹیم ہر ممکن کوشش کررہی ہے اور اس باغی ٹیم نے اس بات کابھی عہد کیا ہے کہ ان کی ٹیم میں سے ہی کسی کو ٹکٹ دی جائے ،ہم کام کرینگے،لیکن رکن اسمبلی پرسنناکمار کو دوبارہ ٹکٹ دی جائیگی ...

Read More »

UPSC IAS 2018 Notification, Civil Services Online Form

https://upsconline.nic.in/ UPSC IAS 2018 Notification, Civil Services Online Form, Exam Date Click Here to download

Read More »

حضرت بدرالدین شاہ مزار کی جگہ پر کھیل کے میدان کی توسیع کی کوشش وقف چیئرمین کی مداخلت کے بعد تعمیری کام منسوخ

شیموگہ:۔یہاں کے سیہادری کالج کے پاس موجود حضرت بدرالدین شاہ رحمتہ علیہ کی درگاہ سے منسلک قبرستان کی خالی جگہ پر سیہادری کالج انتظامیہ کی جانب سے اسٹیڈیم کے لئے جگہ قبضہ کئی جانے کءکوشش کو اس وقت ناکام کیا گیا جب درگاہ کمیٹی کے اراکین کی پہل اور ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین حبیب اللہ نے مداخلت کی۔ ...

Read More »

پیسوں سے عوام کا دل جیتنا مشکل ہے:کیمانے رتناکر

شیموگہ:پیسوںکے بل بوتے پر عوام کو جیتنے کاخیال عام ہوتا جارہا ہے،لیکن تیرتھ ہلی جیسے علاقے میں یہ ناممکن بات ہے۔کوئمپو،کڑیدال منجپا،گوپال گوڈا جیسی عظیم شخصیات اس علاقے کی شان ہے،اس علاقے کے لوگ پیسے کے پیچھے نہیںجاتے ۔اس بات کا اظہاررکن اسمبلی و سابق ریاستی وزیر کیمانے رتناکرنے کیا ہے۔انہوںنے آج پریس ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ سمپوزیم میں ...

Read More »

جے ڈی یس کے خیمے میں آسکتی ہے بڑی تبدیلی سری کانت ، نرنجن ، کلیمہ کی دوڑ میں ہیون حبیب کو مل سکتی ہے ٹکٹ کی کرسی ؟؟

شیموگہ :۔ جنتادل سیکولر کے خیمے میں آنے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر جو دوڑ دھوپ جاری ہے اس میں بڑی تبدیلی آنے کے امکانات نظر آرہے ہیں جو یقینا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے ۔ جے ڈی یس میں شیموگہ اسمبلی حلقے کے لئے ٹکٹ حاصل کرنے کی دوڑ میں پہلے سے ہی سری کانت ، ...

Read More »