Chikmagalur Dist

UPSC IAS 2018 Notification, Civil Services Online Form

https://upsconline.nic.in/ UPSC IAS 2018 Notification, Civil Services Online Form, Exam Date Click Here to download

Read More »

ٹیپو سلطان کے خلاف بولنے والے سورج کو چراغ دکھانے کے مانند ہیں: مہیش

چکمگلور: ۔شہر کے کوئمپوکلا مندر میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان جینتی نہایت ہی تزک واہتمام کے ساتھ منائی گئی ۔ مہمان خصوصی میں سید حنیف۔ سی ڈی اے چیرمن، شیخ فرید ضلعی وقف بورڈ چیرمن، جمشید خان صدر ٹیپوسلطان مہاویدیکے ، نثار احمد جمشید، چیرمن کانگریس اقلیتی شعبہ، عتیق قیصر ،کانگریس لیڈر، غوث ...

Read More »

اُنیس(19)نومبر کو چکمگلور میں راہل گاندھی کی تاج پوشی طے

اندرا گاندھی کے صد سالہ جشن کے اختتامی جلسے میںراہل کو کانگریس کا صدر بنایا جاسکتا ہے؟ نئی دہلی:۔ گجرات اور ہماچل پردیش میں جاری اسمبلی انتخابات کی سرگرمیوں کے باجودکانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ راہل گاندھی کی تاج پوشی نومبر میں ہی کردےگی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کرناٹک کے پارلیمانی حلقہ چکمگلور میں19 نومبر کو راہل گاندھی ...

Read More »

Kalam Hindustaani | Short Film

Read More »

نجی بس میںبنیادی سہولیات کے فقدان سے مسافر پریشان

چکمگلور:۔ بنیادی سہولیات سے محروم شہر کا نجی بس اسٹانڈ مسافروں کےلئے پریشانیوں کا باعث بن چکا ہے۔ یہاں نہ توشفاف پینے کے پانی کا انتظام کیا گیا ہے اور نہ ہی بیت الخلاءاور بجلی کا انتظام ہے۔ شہر کے درمیان حصہ میں واقع اس بس اسٹانڈ سے روزانہ اسکول وکالج جانے والے طلباءوطالبات، کولی مزدور، آس پاس کے دیہاتوں ...

Read More »

چکمگلور میںمولانا مفتی اشرف علی باقوی کیلئے تعزیتی اجلاس کاانعقاد

چکمگلور: ۔ پچھلے دنوں شہر کے مسجد یٰسین، مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن چکمگلور میں زیر صدارت حضرت اقدس الحاج حافظ خواجہ محی الدین دامت برکاتہم ،شیخ الحدیث دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور، اورزیر نگرانی حافظ خواجہ محی الدین رشادی دامت برکاتہم ، بانی ومہتمم مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن ،۱ُپہلی چکمگلور، تعزیتی اجلاس بیاد حکیم الملت امر شریعت کرناٹک مولانامفتی اشرف علی ...

Read More »

مخصوص قسم کے بچے کی پیدائش ،کچھ ہی وقت بعد ہلاک

چکمگلور : ۔ضلع کے کوپہ تعلقہ کے ایک نجی اسپتال میں مخصوص قسم کا بچہ پیداہو اہے جس کی وجہ سے ا سکے والدین سخت پریشان ہوئے ہیں۔لکشمی نامی عورت نے اس بچے کو جنم دیا ہے۔اس بچے کے سر سے باہر دماغ نکل آیا ہے اور یہ دماغ بیرونی سطح پر بڑھوتری پارہاہے۔آپریشن کے ذریعے سے ہونے والی اس ...

Read More »

ٹوائلٹ میں پانی نہیں تو مریض کہاں جائیں؟،ضلع نگران وزیر روشن بیگ نے محکمہ صحت کے افسران کو لیا آڑے ہاتھ

چکمگلور:: ۔ ضلع نگران وزیر آر روشن بیگ نے ضلع کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے سے قبل زمینی سطح کی حقیقت معلوم کرنے کیلئے یہاں کے ارلگوپے سرکاری ضلعی اسپتال کا معائنہ کیا۔انہوںنے مریضوں کے احوال معلوم کئے،اس کے بعد اسپتال کے بیت الخلاﺅں کا بھی معائنہ کیا۔اس دوران انہوںنے اسپتال کے بیت الخلاﺅںمیں پانی کی فراہمی نہ ہونے ...

Read More »

حکومت کے منصوبوں کو صدفیصدکامیاب بنائیں : چئترا شری

چکمگلور: : ۔ سرکاری کاموں اور منصوبوں کو صدفیصد کامیاب بنانے کی ہدایت ضلع پنچایت صدر بی ایس چئترا شری مالتیش نے افسران کودی ہے۔ انہوں نے ضلع پنچایت کے عبدالنظیرہال میں کرناٹکا ڈیولپمنٹ بورڈ کی جانب سے اٹھائے جانے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ کے آر آئی ڈی سمیت دیگر تمام انجینئر دفاتر میںانجام دئے ...

Read More »

آہ!حضرت حکیم الملت و امیر شریعت کرناٹک

ہمارے مشفق و مربی حضرت حکیم الملت و امیر شریعت کرناٹک8ستمبر2017 بروز جمعہ ٹھیک صبح2.30 بجے اس دارِفانی سے کوچ کرگئے اور اپنے مالکِ حقیقی سے جا ملے۔اناللہ وان الیہ راجعون۔حضرت مولانا مفتی اشرف علی صاحب باقوی رحمة اللہ علیہ ۔ امیر شریعت اول حضرت مولانا ابوالسعود احمد صاحبؒ کے بڑے فرزند تھے،ان کے انتقال کے بعدتاحال دارالعلوم سبیل الرشاد ...

Read More »