Davangere Dist

UPSC IAS 2018 Notification, Civil Services Online Form

https://upsconline.nic.in/ UPSC IAS 2018 Notification, Civil Services Online Form, Exam Date Click Here to download

Read More »

ریاستی حکومت جاری کریگی یونیورسل ہیلتھ پلان

سدرامیا حکومت دے رہی ہے ملک کا پہلا صحت سے جڑا مخصوص منصوبہ داونگیرے:۔ریاست میں تمام کو بہتر صحت دینے کیلئے ریاستی حکومت نے جلد ہی یونیورسل ہیلتھ اسکیم جاری کرنے کافیصلہ کررہی ہے۔اس طرح کا منصوبہ ملک میں پہلا منصوبہ ہوگا،جس میں تمام کو بہتر صحت کیلئے رعایتی یا مفت علاج کیلئے یونیورسل کارڈ دیا جائیگا اور اس کارڈ ...

Read More »

Kalam Hindustaani | Short Film

Read More »

جنگلی ہاتھی کا شکار ہوا جوان

چنگیری:۔اپنے پالتوں جانوروںکی تلاش میں جنگل میں جانے والے کسان کو جنگلی ہاتھی نے روند ھ کر ہلاک کردیا ہے۔یہ واقع یہاں کے ایرے ہلی جنگلاتی علاقے میں پیش آیا ہے ۔ ہلاک ہونے والے کسان کا نام گادرپا(48) ہے۔اپنی گائے کو گھر میں نہ پاکر گادرپا جنگل میں اس کی تلاش میں گئے تھے،اس دوران جنگلی ہاتھی نے روندھ ...

Read More »

گریجویٹ کانسٹیٹیونسی کیلئے گریجوئٹ

رجسٹریشن کروائیں:اڈوکیٹ لیاقت خان کیرے بلچی:۔ جنوب مغرب گریجویٹ کرناٹکا لیجلیٹیو کی معیاد ختم ہونے میں ہے اس اثناءمیں اگلے الیکشن کی تیاری کےلئے اہل ووٹرس کی ازنو تشکیل عمل میں لائی جارہی ہے۔ سال 2018کے جون میں ہونے والے سینٹرل گریجوئٹ کانسٹیٹیونسی کے انتخابات کیلئے ووٹران کا رجسٹریشن مہم شروع ہوئی ہے ۔اس بات کااظہار مینارٹی فرنٹ آف انڈیا ...

Read More »

کھجور کی فصل کسانوں کےلئے فائدہ مند ہے: پدمانابھا

چنگیری:۔ کجھور کی فصل کسانوں کےلئے منافع بخش ہے ۔ حالیہ دنوں میں اس کی مانگ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لہٰذا کسان بے خوف ہوکر کھجور کی پیداوار کو بڑھاوا دینے کا مشورہ سپاری بورڈ کیمپ کے سابق صدر کونکوڈی پدمنابھا نے کیا ۔ انہوں نے کرناٹکا کو آپریٹیو اسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت ...

Read More »

داونگیرے میںشدید بارش کی وجہ سے 30 مکانات ہوئے زیر آب

داونگیرہ:۔ پچھلے دنوں داونگیرہ میں ہوئی تیز بارش نے تباہی مچادی دی ہے ۔ ضلع کے بیشتر علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال رونما ہوئی ہیں ۔ یہاں کے نیلامنے باغات کے قریبی رہائشی علاقے میںبارش کا پانی بھرجانے سے 30 مکانات بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔ مکانات کی دیواریں گرکر زمین دوز ہوچکی ہے۔ گھر وں کے سامان پانی ...

Read More »

گﺅری لنکیش قتل کی مخالفت میں طلباءکا احتجاج

ہری ہر:۔بے باک صحافی ومفکر گﺅری لنکیش کو بے رحمی سے قتل کرنے والے قاتلوں کو جلدازجلد گرفتار کرنے پر زور دیتے ہوئے ہری ہر کالج کے طلباءاور کالج کے لکچررسمیت تمام اہلکاروں کی جانب سے سخت احتجاجی ریالی نکالی گئی ۔ کالج کے احاطے سے احتجاج ریالی کا آغاز کرتے ہوئے شیموگہ روڈ، رانی چنما سرکل، ، سمیت تمام ...

Read More »

کنڑا زبان کو ترجیح نہ دینے والے بینکوں سے لین دین بند کردیں:ایس جی سدرامیا

داونگیرہ::۔ بینک میں ہندی زبان کو ترجیح دینے کی مخالفت میں مرکزی حکومت کے ساتھ گفتگو جاری ہے۔ وقفہ در وقفہ یہ تحریک مسلسل چل رہی ہے تا کہ کنڑا زبان کے وجودکو برقرار رکھا جاسکے اورکنڑا زبان فروغ پائے ۔اس بات کا اظہار کنڑا ڈیولپمنٹ بورڈ کے صدر ایس جی سدرامیا نے کیا ہے۔ انہوں نے شہر کے گیسٹ ...

Read More »

بہاروآسام سیلاب کیلئے تعاون پرچنگیری کے مسلمانوں کاشکریہ:جمعیة علماءچنگیری

چنگیری:۔ بہار وآسام میں آئے بھیانک سیلاب میں پریشان حال انسانوں کی مدد کےلئے جہاں جمعیة علماءہند نے پورے ملک کے کونے کونے سے ریلیف فنڈ اکٹھاکیااورمستحقین تک پہنچایاگیا،وہیںچنگیری تعلقہ کی جمعیة علما ہند کی شاخ بھی کسی سے پیچھے نہ رہی اور بڑے پیمانے پر بچاو¿اورراحت کاری میں حصہ لیا ۔تعلقہ کے سبھی افراد نے دل کھول کر جمعیة ...

Read More »