Karwar Dist

پندرہ(15) جولائی کو گوکرن میں ساحل آن لائن کے ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی کو نوازاجائے گا ضلعی ایوارڈ

بھٹکل :۔15جولائی کو ضلع اُترکنڑا کے معروف سیاحتی مقامی گوکرن میں مشترکہ طور پر اُترکنڑا ۔ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن سرسی، تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کمٹہ اور گوکرن پریس اسوسی ایشن کی جانب سے پریس ڈے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ریاست کرناٹک کے معروف آن لائن نیوز پورٹل ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر عنایت ...

Read More »

بھٹکل: گانجہ فروخت کے الزام میں دوگرفتار

بھٹکل:10جولائی (ایس او نیوز) بھٹکل تحصیلدار وی این باڈکر اور شہری پولس تھانہ افسر نے مصدقہ خبر پر نہرو روڈ ، پھول بازار میں واقع ایک ہوٹل میں مشترکہ چھاپہ ماری کرتے ہوئے گانجہ فروخت کاری کے الزام میں 2لوگوں کو اپنی تحویل میں لینے کا واقعہ پیر کی شام پیش آیا ہے۔ملزمان کی شناخت تعلقہ کے چوتھنی کے مکین ...

Read More »

مرکزی وزیر اننت کمارہیگڈے نے سدارامیا کو بتایا مسخرہ

کاروار:۔مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کوسابق وزیراعلیٰ سدارامیا کے حوالے سے سوال کیا گیاکہ کیا ریاستی حکومت گرنے والی ہے؟ اور ایڈی یورپا وزیراعلیٰ بننے والے ہیں ؟ تو اننت کمار نے کہا کہ ”ہیرو اور ہیروئن کے بارے میں پوچھیں گے تو کچھ بولا جاسکتا ہے۔ لیکن بھانڈ(مسخرے)کے بارے میں پوچھیں گے تو میں کیا بول سکتا ہوں؟“پھر انہوں ...

Read More »

ساحلی کرناٹکا میں زور دار بارش؛ کمپاﺅنڈ کی دیوار گرنے سے ایک طالبہ ہلاک؛ سڑکیں تالاب میں تبدیل

بھٹکل :۔بھٹکل سمیت پورے ساحلی کرناٹک میں موسلادھار بارش کا سلسلہ گذشتہ تین چار دنوں سے جاری ہے، البتہ ا?ج جمعہ کو کاروار سے لے کر مینگلور کے تمام علاقوں سے کچھ زیادہ ہی بارش ہونے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔زوردار بارش کے نتیجے میں بھٹکل کے پڑوسی تعلقہ بیندور میں ایک مندر کے کمپاﺅنڈ کی دیوار گرنے سے ایک ...

Read More »

کاروار میں بھیانک سڑک حادثہ؛ تین کی موقع پر موت

کاروار :۔کاروار کے ماجالی نیشنل ہائی وے پر ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں تین لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جب ان کی کار تیز رفتاری کے ساتھ سڑک کنارے واقع ایک بجلی کے کھمبے سے ٹکراگئی۔ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق سویفٹ کار گوا سے کاروار کی طرف آرہی تھی کہ غالباً تیز رفتاری کے باعث ...

Read More »

بھٹکل انجمن کالج فور ویمن کی طالبات کا شاندار پرفارمینس پیش کرنے کا سلسلہ جاری

بھٹکل :۔ انجمن کالج فور ویمن کی طالبات نے گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی تعلیم کے میدان میں زبردست پرفارمینس پیش کرتے ہوئے پوری ریاست میں بھٹکل کا نام روشن کردیا ہے۔پرنسپال رئیسہ شیخ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق امسال بی اے کے چھٹے سمیسٹر میں طالبات نے سو فیصدی کامیابی درج کی ہے تو ...

Read More »

دلہن کو جے سی بی مشین میں بیٹھا کر اپنے گھر لایا یہ دولہا

پتور:آپ نے اکثر ہندوستانی روایات کی شادیوں میں دولہا۔ دلہن کو گھوڑے، مہنگی کاروں یا ہاتھیوں پر دیکھا ہو گا، لیکن کرناٹک کے ایک جوڑے نے اپنی شادی میں منفرد سواری کا استعمال کر کے سب کو دکھا دیا کہ ان کے علاوہ بھی کچھ ہے۔کرناٹک میں جنوبی کنڑ کے پتور میں چیتن اپنی دلہن ممتا کو کسی مہنگی کار ...

Read More »

انجمن انسٹیٹیویٹ آف ٹکنالوجی اینڈ مینجمنٹ میں مستقبل سنوارنے کا بہترین موقع

ریاست کے ٹاپ کالج میں داخلہ لے سکتے ہیں انجینئرنگ کے خواہشمند طلبائ بھٹکل :21مئی(انقلاب نیوز بیورو):۔ ریاست کی معروف انجنیئرنگ کالجوں میں اپنا ہی الگ مقام رکھنے والے انجمن انسٹیٹوٹ آف ٹکنالوجی اینڈ مینجمنٹ میں داخلوں کا آغاز ہوچکاہے جہاں پر نئی نسل محفوظ اور اخلاقی ماحول میں رہ کر اپنے مستقبل کو سنوار سکتی ہے ۔ انجمن انسٹیٹوٹ ...

Read More »

UPSC IAS 2018 Notification, Civil Services Online Form

https://upsconline.nic.in/ UPSC IAS 2018 Notification, Civil Services Online Form, Exam Date Click Here to download

Read More »

ہندوستان کی 20 فیصد آبادی کے مذہبی جذبات سے کھیلنا مناسب نہیں : مولانا الیاس ندوی

بھٹکل : ۔ لوک سبھا میں تین طلاق کا بل پاس ہو نے سے ملک بھر کے مسلمانوں میں بے چینی ہے۔ تین طلاق سے متعلق بل پر مسلم پرسنل لا بورڈ کے ممبران اس معاملے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سخت تشویش کا اظہار کر ہے ہیں۔ بھٹکل میں بورڈ کے اساسی رکن مولانا الیاس ندوی نے ...

Read More »