State News

اینٹی بائیوٹکس کا درست استعمال اوراحتیاط

اینٹی بائیوٹک کا استعمال صرف بیکٹیریل انفیکشن میں کیاجاتا ہے۔ وائرل انفکیشن میں یہ مفید نہیں ہوتیں اس لئے وائرل انفیکشن میںاینٹی بائیوٹک کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ وائرل انفیکشن میں نزلہ اور فلو شامل ہیں ۔ اینٹی بائیوٹک کا ضرورت سے زیادہ استعمال بھی انہیں بے اثر بنادیتا ہے۔ کیونکہ ان کے زیادہ استعمال سے بیکٹیریا کی مزاحمتی قوت ...

Read More »

ملک بھر میں سیلفی کے لیے بیداری مہم :جان لیوا ثابت ہورہی ہیں سلفیاں

بنگلورو:۔ریاست کرناٹک میں حکام ایک مہم پر کام کر رہے ہیں جس میں لوگوں کو متنبہ کیا جا رہا ہے کہ سیلفی جان لیوا ہو سکتی ہے۔ سیلفی کے سلسلے میں حالیہ دنوں چار طلبہ کی موت کے بعد کیے جا رہے ہیں۔ ستمبر میں ایک کالج کے تقریباً دو درجن طلبہ بندروں کے راجہ ہنومان کے مندر گنڈانجینیا کے ...

Read More »

نجی ڈاکٹروں کی ہڑتال سے صورتحال ابتر،مزید تین اموات

ریاست بھر کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کا تانتا ،نجی ڈاکٹر بلگاوی میں احتجاج میں مصروف شیموگہ:۔ نجی اسپتالوں کو اپنی گرفت میں کرنے کیلئے ریاستی حکومت کی طرف سے قانون مرتب کرنے کی تجویز کی مخالفت میں نجی ڈاکٹروں کی ہڑتال کے نتیجہ میں آج بھی مریضوں کی پریشانیوں کا سلسلہ برقرار رہا۔ اور ریاست کے مختلف اسپتالوں میں ...

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی جنوری کے بعد: سدرامیا

بنگلورو : ۔ریاستی کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کرنے کیلئے حکومت نے چھٹواں پے کمیشن تشکیل دیا ہے۔کمیشن کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد حکومت ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کا فیصلہ کرے گی۔یہ اعلان آج وزیر اعلیٰ سدر امیا نے ریاستی اسمبلی میں کیا۔ مرکزی حکومت اور ریاستی ملازمین کی تنخواہوں میں امتیاز کو دور ...

Read More »

کانگریس میں مسلم کانگریسیوں کو نہ ساﺅتھ بلاک کی قیادت دی جارہی ہے نہ ہی نارتھ بلاک کی،آخر مسلم کانگریسیوں کوکانگریس میں کیا کام !

شیموگہ::۔شیموگہ سٹی کانگریس کا اہم حصہ ساﺅتھ بلاک کانگریس کی قیادت سے مسلمانوں کو دور رکھا جارہاہے،حالانکہ ساﺅتھ بلاک میں مسلمانوں ،اقلیتوں اور دیگر پسماندہ طبقات کی کثیر تعدا دہے،باوجود اس کے اس شعبہ سے مسلمانوں کو قیادت دینے میں کانگریس پارٹی ٹال مٹول کررہی ہے،جس کی وجہ سے کانگریس کے مسلم لیڈران ناخوش نظر آرہے ہیں۔ آنے والے انتخابات ...

Read More »

اردوزبان کے خاتمے کیلئے حکومت کی پہل

سہ لسانی نظام میںتبدیلی کی کوشش،اردو تنظیموں کو آگے آنے کی ضرورت شیموگہ:۔ریاستی حکومت کے ہائی اسکولوں سے تھری لینگویج فارمولے کو ہٹا کر دولنگویج فارمولہ نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اہل اردو اسکی سخت مخالفت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پرائمری کے بعد اردو طلبا کو صرف دو زبانیں ہی منتخب کرنا ہوتو ...

Read More »

ملّی اجلاس کو مسلم سیاستدان بنا رہے ہیں سیاست کا گڑھ

غیر مسلمانوںکو دعوت بھی نہیں دیتے،مسلمان غیروں کو اسٹیج پر چڑھا رہے ہیں شیموگہ:۔جیسے جیسے انتخابات قریب آرہے ہیں،اسی طرح سے سیاسی حلقے میںبھی سیاست گرما رہی ہے۔خصوصاً مسلم سماج میں سیاست کا پارہ چڑھ گیا ہے۔سیاسی پارہ اس قدر چڑھ گیا ہے کہ مسلم سیاستدان سیاسی اجلاس میں اپنی واہ واہی بٹورنے کے علاوہ اب دینی و ملّی اجلاس ...

Read More »

دہلی بازار پر مئیر بابو کا وار،مسلمان کی ہے دُکان اس لئے ہورہی ہے تعصب کا شکار

شیموگہ:۔شہر کے نجی بس اسٹانڈ پر موجوددہلی بازار جسے ایک مسلمان چلا رہے ہیں،اس پرمئیر کیبل بابو کی متعصبانہ نظروںکی وار پڑ چکی ہے،اس وجہ سے اس دکاندار کو لاکھوں روپئے خرچ کے بعد بھی خسارے کاسامنا کرنا پڑرہا ہے ، کیونکہ کیبل بابونے اپنی انانیت و لاپرواہی کے سامنے دکان کے سامنے کچرے کے انبار ڈالنے کاحکم دیا ہے۔حالانکہ ...

Read More »

مرکزی حکومت اعتماد کے قابل نہیں رہی: کیمانے رتناکر

شیموگہ:۔نوٹ بندی اور جی ایس ٹی سے مرکزی حکومت پر سے بھروسہ اٹھ گیا ہے۔ مرکزی حکومت بھروسہ کے قابل نہیں رہی۔ اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی کمنے رتناکر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندرمودی کی مقبولیت دن بدن گھٹتی جارہی ہے۔ نوٹ بندی کے بعد اچانک جی ایس ٹی کے نفاذ سے لوگ مرکزی حکومت سے ...

Read More »

ڈی کے شیوکمار کا استعفیٰ ناگزیر: یڈیورپا

بنگلورو:۔ سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے دعویٰ کیا کہ ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار عنقریب ریاستی وزارت سے استعفیٰ دیں گے۔ مرڈیشور میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے یڈیورپانے دعویٰ کیا کہ آنے والے دنوں میں ایسی صورتحال پیدا ہوگی کہ ڈی کے شیوکمار اپنے طور پر وزارت سے استعفیٰ ...

Read More »