State News

لاشوں کی سیاست کررہی بی جے پی کے خلاف پی یف آئی کا احتجاج

شیموگہ :ریاست میں بی جے پی لاشوں کی سیاست کرتے ہوئے آنے والے انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔اس بات کا الزام لگاتے ہوئے آج پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے ریاست گیر سطح پر احتجاج منعقدکیا گیا ،جس کے تحت شیموگہ میں بھی پی ایف آئی کے کارکنوںنے ڈپٹی کمشنر دفتر کے بالمقابل احتجاجی دھرنا ...

Read More »

جلد ہی شیموگہ میں انڈیانا ملٹی اسپشیالیٹی اسپتال کا قیام ہوگا : یوسف کامبلے

شیموگہ:۔ کرناٹک میں امراض قلب کے علاج کے لئے مشہور انڈیانا ملٹی اسپشیالیٹی اسپتال کو شیموگہ میں جلد ہی قائم کیا جائیگا ، اس بات کی اطلاع انڈیانا گروپ آف ہاسپٹلس کے چیرمین ڈاکٹر یوسف کامبلے نے دی ہے ۔ ا نہوںنے آج اس سلسلے میں روزنامہ آج کاانقلاب سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ انڈیانا اسپتال کو امراض ...

Read More »

ریاستی حکومت کے سرکاری ملازمین کے اچھے دن

تنخواہوں میں ہوگا زبردست اضافہ؛ کم از کم تنخواہ 16,350 روپئے طئے بنگلور :۔ مرکزی حکومت کے طرز پر ریاستی حکومت نے بھی اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کے لئے آئی اے یس افسر شرینیواس مورتی کی قیادت میں 6 پے کمیشن کی جوتشکیل دی تھی وہ اپنی رپورٹ اسی ماہ کے آخرمیں حکومت کو سونپنے والی ہے ...

Read More »

حضرت سید بدرالدین شاہ قادری درگاہ کی 2.30 ایکر زمین میں سے24گنٹے زمین غائب،سیہادری کالج نے کیا قبضہ

شیموگہ:شہر کے مضافاتی علاقے اسلام پور (ودیانگر)میںواقع آستانہ¿ حضرت سید بدرالدین شاہ قادریؒ کی درگاہ کے ملکیت میں شامل 2.30 ایکرزمین میں سے سیہادری کالج نے قریب24 گنٹے زمین پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ جماتے ہوئے اپنی ملکیت میںشامل کرلیا ہے اور اب اس زمین پر پختہ سڑک تعمیر کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے ۔ درگاہ سے منسلک عام ...

Read More »

سیاسی مفادات کیلئے بدامنی پھیلانے والوںکے خلاف کارروائی ہوگی:وزیر داخلہ

شیموگہ:۔شیموگہ شہر میں پولیس کمشنرریٹ کادفترشروع کرنے کیلئے معقول اقدامات اٹھائے جائینگے۔ اس بات کااظہار وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے کیا ہے ۔ آج انہوںنے شہر میں نئے سرے سے تعمیر شدہ کوٹے پولیس تھانے کا معائنہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جرم وجرائم اور آبادی کے تناسب کو دیکھتے ہوئے کمشنر ریٹ ...

Read More »

آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والوں کو کانگریس میں کوئی جگہ نہیں

جو چور ہیں انہیں ووٹ نہ دیں:وزیر اعلیٰ سدرامیا کا شیموگہ دورے کے دوران بیان شیموگہ:۔آرایس ایس سے تعلق رکھنے والے یا آر ایس ایس کی ذہنیت رکھنے والے لوگوں کو کانگریس پارٹی میں کسی بھی وجہ سے شامل نہیں کیا جائیگا ۔اس بات کااظہار وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کیا ہے ۔ انہوںنے آج اپنے شیموگہ دورے کے دوران ساگر ...

Read More »

سنگھ پریوارہی ہندو دھرم کا حقیقی دشمن ہے:دنیش امین مٹو

مسلمانوں اور دلتوں کا اتحاد ملک کی سالمیت کیلئے ضروری ہے:جگنیش میوانی چکمگلور:۔ملک کے سیاسی حالات کی تبدیلی اور ملک کی سالمیت کیلئے دلتوں اور مسلمانوںکا اتحاد بے حد ضروری ہے۔اس بات کااظہار دلت لیڈر اور گجرات کے رکن اسمبلی جگنیش میوانی نے کیا ہے۔انہوںنے آج کومو سوہارداویدیکے کے15 ویں یوم تاسیس کے اختتامی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی ...

Read More »

شیموگہ سمیت ریاست کی ترقی نہ کہ برابر ہوئی ہے:یڈویورپا کا الزام

شیموگہ:۔کانگریس کے دورِ اقتدارمیں ریاست کی ترقی صفرکے برابر ہوئی ہے،جبکہ ہمارے دورمیں کئے گئے ترقیاتی منصوبوں کومکمل کرنے کیلئے بھی کانگریس پارٹی کے پاس ذرائع نہیں ہیں۔اس بات کااظہار بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یڈویورپانے کیا ہے۔انہوںنے آج شہر میں پریس کانفرنس کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ شیموگہ شہر کے رینگ روڈ کاسروے ہوچکا ...

Read More »

شیموگہ :کانگریس امیدوار بننے کیلئے ستیانارائن کی کوششیں تیز؛کہا کہ مراٹھا و مسلمانوںکی مددسے ہوسکتی ہے جیت

شیموگہ:۔کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق میونسپل صدر ایل ستیانارائن راﺅ آج کل آنے والے اسمبلی انتخابات کے امیدواربننے کیلئے ایڑی چوٹی کازور لگا رہے ہیں۔کانگریس پارٹی میں پسماندہ طبقات سے قیادت کرنے والے ایل ستیا نارائن راﺅ ویسے تو شیموگہ شہر کیلئے نئے نہیں ہیں ،وہ ماضی میں شیموگہ میونسپل کاﺅنسل کے صدر بھی رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ...

Read More »

رامناتھ رائے ختنہ کروالیں:جگیش نے دیا مشورہ

بنگلورو:۔مسلسل چھ مرتبہ رکن اسمبلی بننے کی وجہ مسلم ووٹ ہیں،اگر مسلمانوںکے ووٹ نہ ملتے تو میری کامیابی غیر یقینی تھی ۔یہ بیان دینے والے ریاستی حکومت کے محکمہ جنگلات کے وزیر رامنا تھ رائے کو کنڑا فلم اداکار اور سابق رکن اسمبلی جگیش نے مشورہ دیا ہے کہ رامنا تھ رائے ختنہ کروالیں اور مسلمانوں کااحسان چکائیں۔انہوںنے رامنا تھ ...

Read More »