State News

جنتادل سیکولر نے ہمیشہ اقلیتوں کا ساتھ دیا ہے : ضیا ءاللہ

شیموگہ: ۔ جنتادل سیکولر نے ہمیشہ اقلیتوں ، پسماندہ طبقات اور کسانوں کی فلاح و بہبودی کا بیڑہ اٹھایا ہے اس لئے میں جنتادل میں شمولیت حاصل کی ہے اور جنتادل نے مجھے پارٹی کو مضبوط کرنے اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کو کامیاب کروانے کی ذمہ داری دیتے ہوئے مجھے جنتادل سیکولر کے ضلعی جنرل سکریٹری د ...

Read More »

مرکزی حکومت نے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے: این ایس یو آئی

شیموگہ: ۔ اقتدار حاصل کرنے کیلئے مرکز کی بی جے پی حکومت نے جو وعدے کئے تھے وہ اب تک پائے تکمیل تک نہیں پہنچے ہیںاور مرکزی حکومت دن بدن عوام کا جینا محال کررہی ہے اور ملک کی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔جس کے پیش نظر مرکزی کو اپنے اقتدار سے برطرف ہونے کی ضرورت ہے۔اس بات ...

Read More »

رامن کوپہ راستے کی تعمیر میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی

شیموگہ:۔تعلقہ کے رامن کوپہ کے راستے کی تعمیر میں مداخلت کرنے والوں پر روک لگاتے ہوئے سڑک کی تعمیر کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کنڑیگراکارمیکرا ویدیکے کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔ ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو احتجاج کرتے ہوئے ویدیکے کے صدر واٹال منجوناتھ نے کہا کہ این ٹی روڈ ، ارکیرے، (نارائن ہردالایا کے مضافاتی سڑک) ...

Read More »

مرکزی وزیر اننت کماراپنے عہدے سے استعفیٰ دیں: یوتھ کانگریس

شیموگہ۔ ٹیپو جینتی کے معاملے میں تنازعہ کھڑا کرنے والے مرکزی وزیر آننت کمار ہیگڑے کو اپنے عہدے اور لوک سبھا کی رکنیت سے بے دخل کرنے کی مانگ کرتے ہوئے یوتھ کانگریس نے ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔احتجاجیوںکا کہنا ہے کہ 10 نومبر کے روز ہونے والے ٹیپو جینتی پروگرام کے متعلق دعوت نامہ ...

Read More »

ریاستی حکومت کرسکتی ہے ٹو وہیلر بائک پر ڈبل سواری پر روک لگانے کا فیصلہ

بنگلورو:۔کرناٹک حکومت جلدہی ایک فیصلہ کرنے جارہی ہے جسے مےں ریاست کے دوپہیوں والے سوار کی زندگی مےں تبدےلی آسکتی ہے۔ریاستی حکومت 100سی سی یا اس سے کم انجن کی صلاحیت والے دو پہیوں کی موٹر گاڑیوں پر دو لوگوں کی سواری کرنے پر روک لگانے جارہی ہے ۔ریاستی حکومت کا ےہ فیصلہ پہلے سے استعمال مےں آرہے دو پہیے ...

Read More »

تیوس(23) اکتوبرکو مشن2025 منصوبہ بندی کےلئے خصوصی کارگاہ کا اہتمام

شیموگہ:۔آئندہ 7سالوں میں ہونے والے شیموگہ شہر کی مکمل ترقیاتی کاموں کا خاکہ تیار کرنے میں فکر مند ضلع انتظامیہ نے اس کوشش میں مشن۔2025 کے نام سے23اکتوبر کو شہر کے جے این این سی ای کالج میں خصوصی کارگاہ کا اہتمام کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔اس بات کا اظہار ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ایم لوکیش نے کیا ہے۔ انہوں ...

Read More »

ریاست مےں اسمبلی انتخابات کےلئے سیاسی پارٹیوں مےں ہلچل شروع

شیموگہ:۔کرناٹک مےں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کےلئے اہم سیاسی پارٹیوں مےں ہلچل شروع ہوگئی ہے ۔کہاجارہا ہے کہ کئی کانگریس ارکانِ اسمبلی بی جے پی مےں شامل ہوسکتے ہےں ۔ذرائع کے مطابق ایک درجن سے زائد کانگریسی بی جے پی کے گیروئے رنگ مےں رنگنے کےلئے تیار ہےں ۔ےہی وجہ ہے کہ 15ارکانِ اسمبلی کو کانگریس نے ٹکٹ ...

Read More »

پے کمیشن کی تاخیر کے مدِ نظروسط مدتی امداد جاری کرنے کامطالبہ

شیموگہ: ۔ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے چھٹویں پے کمیشن کو نافذ کرنے میں تاخیر کو دیکھتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنظیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملازمین کو وسط مدتی امداد (انٹریم ریلیف) جاری کرے۔اس سلسلے میں آج شیموگہ ضلع سرکاری ملازمین کے تنظیم کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا گیا ہے ...

Read More »

(بیس)20 نومبر کو شہر میں راہل گاندھی کی آمد

شیموگہ: ۔ آنے والے اسمبلی الیکشن کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔ تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی پارٹی کو مضبوط بنانے میں لگ گئی ہیں اسی کی پیش نظر اے آئی سی سی نائب صدر راہل گاندھی بھی کانگریس پارٹی کو مضبوط بنانے کی خاطر ضلع کا رخ کررہے ہیں ۔ریاست میں راہل گاندھی 15 دنوں تک مقیم رہے گیںاور ...

Read More »

تاج کے بعداب شہید ٹیپو کے خلاف زعفرانی پارٹی لیڈران کی زہرافشانی

شوبھا نے کہا ٹیپوجینتی منانا ہوتو کانگریسی اپنے گھر میں منالیں بنگلورو:۔شمالی کینرا کے ایم پی اور مرکزی وزیر برائے اسکِل ڈیولپمنٹ اننت کمار ہیگڈے نے وزیر اعلیٰ کے سکریٹریٹ اور ریاست کرناٹکا کے متعلقہ افسران کو اپنے پرسنل سکریٹری کے ذریعے ہدایت جاری کی ہے کہ 10نومبر کو سرکاری طور پر منائی جارہی ٹیپو جینتی کے دعوت نامے میں ...

Read More »