State News

دسویںکے طلباءکیلئے امپیریل کالج منعقد کررہاہے امتحان تہوار ہے 

شیموگہ::۔امپیریل فاﺅنڈیشن فار ایجوکیشن کی نگرانی میں چل رہے امپیریل سائنس اینڈ کامرس پی یو کالج کے ذریعے 2 جنوری2018 کودسویں جماعت کے طلباءکیلئے تربیتی کارگاہ کاانعقادکیا گیا ہے۔”ایگزام ایز فیسٹول ،کم لئٹ از سلیبریٹ“(امتحان تہوار ہے،اس کا جشن منائیں)عنوان پر منعقدہ اس تربیتی کارگاہ میں قومی سطح پر معروف ریسورس پرسن ڈاکٹر منور پاشاہ طلبا ءکی رہنمائی کرینگے۔اُس دن ...

Read More »

منجوناتھ بھنڈاری کے پی سی سی کے نائب صدر نامزد

شیموگہ::۔ اے آئی سی سی کے رکن منجوناتھ بھنڈاری کو کرناٹکا پردیش کانگریس میں نائب صدر کے عہدے پر منتخب کیا گیا ہے۔راہل گاندھی کی ہدایت کے مطابق منجوناتھ بھنڈاری کو یہ عہدہ سونپا گیا ہے۔قریب تین دہائیوں سے وہ پارٹی میں خدمات انجام دے رہے ہیںاور پچھلے پارلیمانی انتخابات میں امیدوار کے طو رپر حصہ لے چکے ہیں۔

Read More »

ہندوستان میں دجالی نظام برپا کرنے کی ہورہی ہے کوشش: مولانا سید انظر شاہ

بنگلور،:۔ پوری دنیا میں آج ہندوستانی مسلمان بہت ہی آزمائش اور امتحان کے دور سے گزر رہا ہے۔ ہر کوئی اس مسئلہ کو اپنے طریقے سے حل کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ لیکن دن بہ دن حالات اور خراب ہوتے جارہے ہیں۔ ہمیں کامیابی نہ ملنے کہ وجہ یہ ہیکہ کہ ہم آج دین سے دور ہو چکے ...

Read More »

ہندوستان کی 20 فیصد آبادی کے مذہبی جذبات سے کھیلنا مناسب نہیں : مولانا الیاس ندوی

بھٹکل : ۔ لوک سبھا میں تین طلاق کا بل پاس ہو نے سے ملک بھر کے مسلمانوں میں بے چینی ہے۔ تین طلاق سے متعلق بل پر مسلم پرسنل لا بورڈ کے ممبران اس معاملے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سخت تشویش کا اظہار کر ہے ہیں۔ بھٹکل میں بورڈ کے اساسی رکن مولانا الیاس ندوی نے ...

Read More »

اسمبلی انتخابات2018:عنایت اللہ شاہ بندری دوبارہ جے ڈی ایس کے امیدوار

بھٹکل:۔ اسمبلی انتخابات 2018 کیلئے جہاں کانگریس اس بات کا دعویٰ کررہی ہے کہ وہی اگلی دفعہ حکومت قائم کریگی تو جے ڈی ایس نے آنے والے انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کی فہرست کا اعلان کردیا ہے۔جے ڈی ایس اس دفعہ اتر کرناٹک میں اپنی پکڑ مضبوط کرنے کی کوشش میں ہے اور اسی بات کو لیکر سابق وزیر اعلیٰ ...

Read More »

ثمینہ کوثرجے ڈی ایس شعبہ خواتین کی ضلعی صدر نامزد

شیموگہ :۔سابق وزیر اعلیٰ و جے ڈی ایس کے صدر ایچ ڈی کمار سوامی کے احکامات کے مطابق جے ڈی ایس کے ضلعی صدر ایچ نرنجن نے سہارا ایجوکیشنل ٹرسٹ کی صدر ثمینہ کوثر کو جے ڈی ایس شعبہ خواتین کی ضلعی صدر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔اس موقع پر جے ڈی ایس کے ضلعی کنونیئر ہیون حبیب ...

Read More »

اننت کمار ہیگڈے کی زبان کاٹ کر لانے پر ایک کروڑ روپئے دینے کا اعلان

کلبرگی:۔ضلع پنچایت کے سابق ممبر گروشانت پٹے دار نے اعلان کیا ہے کہ مرکزی اسکل ڈویولپمنٹ وزیر اننت کمار ہیگڈے کی زبان کاٹ کر لانے پر ایک کروڑ روپئے نقد انعام دیا جائےگا۔کلبرگی میں پریس کانفرنس کے ذریعے بات کرتے ہوئے پٹے دار نے کہاکہ موصوف وزیر سکیولرزم لفظ کی بے عزتی کرتےہوئے بیان بازی کررہے ہیں۔ انہیں مرکزی وزرات ...

Read More »

مہادائی ندی کامسئلہ،یڈویورپا نے کہا ہم نہیں کرینگے حل

کسانوںنے یڈویورپاکو لیاآڑے ہاتھ،کہاتیراخاندان غرق ہو بنگلورو: ۔مہادائی ندی کے مسئلہ کوحل کرنے کیلئے بی جے پی کے ریاستی صدر یڈویورپانے پچھلے دنوں اس بات کااعلان کیا تھا کہ وزیراعظم نریندرمودی کی مداخلت سے مہادائی ندی کے بٹوارے کامسئلہ حل کرلیا جائیگااور گوا حکومت اس معاملہ کو حل کرنے کیلئے تیار ہے ،لیکن اسی معاملے کو فوری طور پر حل ...

Read More »

اننت کمار ہیگڈے میں گرام پنچایت ممبر بننے کی قابلیت نہیں:سدرامیا

داونگیرے: ۔قریب1200 کروڑ روپیوںکی مالی امدادہم نے داونگیرے ضلع کو دی ہے،اسی طریقے سے آنے والے انتخابات میں کانگریس کو کامیاب کرنے کیلئے داونگیرے ضلع میں8تعلقوںمیں بھی پہل کی جائے۔اس بات کااظہار وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کیا ہے۔انہوںنے ہونالی میں منعقدہ مختلف ترقیاتی کاموںکے افتتاحی تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اچھے دنوں ...

Read More »

بی جے پی میں حقیقی خدمت کرنے والے کو جگہ نہیں:راج تلور

شیموگہ :۔ بی جے پی کے ریاستی ایکزیکٹیو ممبر اور بی جے پی کئی اراکین نے پارٹی سے استعفیٰ دیا ہے۔اس تعلق سے منعقدہ پریس کانفرنس راج تلورنے بات کرتے ہوئے کہاکہ میں پچھلے دو سالوں سے پارٹی کیلئے کام کرتا آرہا ہوں لیکن بی جے پی نے مجھے اور میر ے حامیوں پر غلط الزامات عائد کرتے ہوئے پولیس ...

Read More »