State News

سیاسی مفادات کیلئے بدامنی پھیلانے والوںکے خلاف کارروائی ہوگی:وزیر داخلہ

شیموگہ:۔شیموگہ شہر میں پولیس کمشنرریٹ کادفترشروع کرنے کیلئے معقول اقدامات اٹھائے جائینگے۔ اس بات کااظہار وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے کیا ہے ۔ آج انہوںنے شہر میں نئے سرے سے تعمیر شدہ کوٹے پولیس تھانے کا معائنہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جرم وجرائم اور آبادی کے تناسب کو دیکھتے ہوئے کمشنر ریٹ ...

Read More »

آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والوں کو کانگریس میں کوئی جگہ نہیں

جو چور ہیں انہیں ووٹ نہ دیں:وزیر اعلیٰ سدرامیا کا شیموگہ دورے کے دوران بیان شیموگہ:۔آرایس ایس سے تعلق رکھنے والے یا آر ایس ایس کی ذہنیت رکھنے والے لوگوں کو کانگریس پارٹی میں کسی بھی وجہ سے شامل نہیں کیا جائیگا ۔اس بات کااظہار وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کیا ہے ۔ انہوںنے آج اپنے شیموگہ دورے کے دوران ساگر ...

Read More »

سنگھ پریوارہی ہندو دھرم کا حقیقی دشمن ہے:دنیش امین مٹو

مسلمانوں اور دلتوں کا اتحاد ملک کی سالمیت کیلئے ضروری ہے:جگنیش میوانی چکمگلور:۔ملک کے سیاسی حالات کی تبدیلی اور ملک کی سالمیت کیلئے دلتوں اور مسلمانوںکا اتحاد بے حد ضروری ہے۔اس بات کااظہار دلت لیڈر اور گجرات کے رکن اسمبلی جگنیش میوانی نے کیا ہے۔انہوںنے آج کومو سوہارداویدیکے کے15 ویں یوم تاسیس کے اختتامی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی ...

Read More »

شیموگہ سمیت ریاست کی ترقی نہ کہ برابر ہوئی ہے:یڈویورپا کا الزام

شیموگہ:۔کانگریس کے دورِ اقتدارمیں ریاست کی ترقی صفرکے برابر ہوئی ہے،جبکہ ہمارے دورمیں کئے گئے ترقیاتی منصوبوں کومکمل کرنے کیلئے بھی کانگریس پارٹی کے پاس ذرائع نہیں ہیں۔اس بات کااظہار بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یڈویورپانے کیا ہے۔انہوںنے آج شہر میں پریس کانفرنس کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ شیموگہ شہر کے رینگ روڈ کاسروے ہوچکا ...

Read More »

شیموگہ :کانگریس امیدوار بننے کیلئے ستیانارائن کی کوششیں تیز؛کہا کہ مراٹھا و مسلمانوںکی مددسے ہوسکتی ہے جیت

شیموگہ:۔کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق میونسپل صدر ایل ستیانارائن راﺅ آج کل آنے والے اسمبلی انتخابات کے امیدواربننے کیلئے ایڑی چوٹی کازور لگا رہے ہیں۔کانگریس پارٹی میں پسماندہ طبقات سے قیادت کرنے والے ایل ستیا نارائن راﺅ ویسے تو شیموگہ شہر کیلئے نئے نہیں ہیں ،وہ ماضی میں شیموگہ میونسپل کاﺅنسل کے صدر بھی رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ...

Read More »

رامناتھ رائے ختنہ کروالیں:جگیش نے دیا مشورہ

بنگلورو:۔مسلسل چھ مرتبہ رکن اسمبلی بننے کی وجہ مسلم ووٹ ہیں،اگر مسلمانوںکے ووٹ نہ ملتے تو میری کامیابی غیر یقینی تھی ۔یہ بیان دینے والے ریاستی حکومت کے محکمہ جنگلات کے وزیر رامنا تھ رائے کو کنڑا فلم اداکار اور سابق رکن اسمبلی جگیش نے مشورہ دیا ہے کہ رامنا تھ رائے ختنہ کروالیں اور مسلمانوں کااحسان چکائیں۔انہوںنے رامنا تھ ...

Read More »

دسویںکے طلباءکیلئے امپیریل کالج منعقد کررہاہے امتحان تہوار ہے 

شیموگہ::۔امپیریل فاﺅنڈیشن فار ایجوکیشن کی نگرانی میں چل رہے امپیریل سائنس اینڈ کامرس پی یو کالج کے ذریعے 2 جنوری2018 کودسویں جماعت کے طلباءکیلئے تربیتی کارگاہ کاانعقادکیا گیا ہے۔”ایگزام ایز فیسٹول ،کم لئٹ از سلیبریٹ“(امتحان تہوار ہے،اس کا جشن منائیں)عنوان پر منعقدہ اس تربیتی کارگاہ میں قومی سطح پر معروف ریسورس پرسن ڈاکٹر منور پاشاہ طلبا ءکی رہنمائی کرینگے۔اُس دن ...

Read More »

منجوناتھ بھنڈاری کے پی سی سی کے نائب صدر نامزد

شیموگہ::۔ اے آئی سی سی کے رکن منجوناتھ بھنڈاری کو کرناٹکا پردیش کانگریس میں نائب صدر کے عہدے پر منتخب کیا گیا ہے۔راہل گاندھی کی ہدایت کے مطابق منجوناتھ بھنڈاری کو یہ عہدہ سونپا گیا ہے۔قریب تین دہائیوں سے وہ پارٹی میں خدمات انجام دے رہے ہیںاور پچھلے پارلیمانی انتخابات میں امیدوار کے طو رپر حصہ لے چکے ہیں۔

Read More »

ہندوستان میں دجالی نظام برپا کرنے کی ہورہی ہے کوشش: مولانا سید انظر شاہ

بنگلور،:۔ پوری دنیا میں آج ہندوستانی مسلمان بہت ہی آزمائش اور امتحان کے دور سے گزر رہا ہے۔ ہر کوئی اس مسئلہ کو اپنے طریقے سے حل کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ لیکن دن بہ دن حالات اور خراب ہوتے جارہے ہیں۔ ہمیں کامیابی نہ ملنے کہ وجہ یہ ہیکہ کہ ہم آج دین سے دور ہو چکے ...

Read More »

ہندوستان کی 20 فیصد آبادی کے مذہبی جذبات سے کھیلنا مناسب نہیں : مولانا الیاس ندوی

بھٹکل : ۔ لوک سبھا میں تین طلاق کا بل پاس ہو نے سے ملک بھر کے مسلمانوں میں بے چینی ہے۔ تین طلاق سے متعلق بل پر مسلم پرسنل لا بورڈ کے ممبران اس معاملے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سخت تشویش کا اظہار کر ہے ہیں۔ بھٹکل میں بورڈ کے اساسی رکن مولانا الیاس ندوی نے ...

Read More »