State News

شیموگہ ضلع میں نیٹ امتحان کا مرکز قائم کیا جائے:این ایس یو آئی کا مطالبہ

شیموگہ:۔میڈیکل گریجویشن کا اہلیتی امتحان”نیٹ“ کے امتحانی مراکزریاستی سطح پر صرف5ہیں ۔ شیموگہ ضلع میں بھی اس امتحان کا مرکز قائم کرنے پر زور دیتے ہوئے این ایس یو آئی کی جانب سے دسمبر15 کو ضلع انتظامیہ کے ذریعہ حکومت سے مطالبہ کیا گیا تھالیکن ضلع انتظامیہ نے اس تعلق سے کسی طرح کے اقدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں لہٰذااپنے ...

Read More »

مختلف مطالبوں کو لیکر تنگا رکشنا ویدیکے کا احتجاج

شیموگہ:۔ آشریا مکانات سمیت دیگر مختلف طرح کے مطالبوں کو پورا کرنے کی مانگ کرتے ہوئے کرناٹک تنگا رکشنا ویدیکے کی جانب سے احتجاجی ریالی نکالی گئی ۔ احتجاجیوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ٹوجی طرز کے 6144آشریا مکانات کی تقسیم کرنے مستحقین کی جانب سے عرضیاں مطلوب کی جارہی ہےں مگر ...

Read More »

حالات کسی بھی طرح کے ہوں ہمیں قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہےے:سعدالدین صالح

بھٹکل:۔کسی بھی طرح کے فسادات ہو ں ، اور کسی بھی طرح کے ہنگامے  ہوں، ہمیں کسی بھی حال قانون  ہاتھ میں نہیں لینا ہے، متاثرین کے حق میں قانونی جدوجہد ہی ہماری اصل ذمہ داری ہے،  ان باتوں کا اظہار حقوق انسانی تحفظ کی این جی او اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس(اے پی سی آر) کے ریاستی صدر ...

Read More »

سی یم ابراہیم کی بلیک میلنگ کی سیاست عروج پر

کبھی بلگام سے ٹکٹ کا مطالبہ تو کبھی شیموگہ سے امیدوار بننے کی قیاس آرائیاں !! شیموگہ: ۔ سابق مرکزی وزیر سی یم ابراہیم کو جب بھی کسی عہدے کی ضرورت پڑتی ہے وہ بلیک میلنگ پر اتر آتے ہیں ، سابقہ اسمبلی انتخابات سے قبل جب انہیں نظر انداز کیا جار ہا تھا تو انہوںنے بی جے پی میں ...

Read More »

فرقہ پرستوں کی شرارتیں عروج پر ؛مسلمانوں کی سیاست جھوٹی شہرت پر کیا مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے کوئی نہیں؟؟ یس پی۔ ڈی سی کے میز تھپک کر سوال کرنے کی اب ہے ضرورت!!!

شیموگہ : پچھلے ایک مہینے سے شیموگہ کے مسلمانوں پر پس پردہ قہر ڈھایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں روزنامہ آج کا انقلاب مسلسل ان خبروں کی ترجمانی کررہا ہے مگر اس کا اثر شاید ہی کوئی لے رہا ہے۔ پیر کی شام بھدراوتی سے شیموگہ آنے والے ایک مسلمان پر تین افراد جو ہتھیاروں سے لیز تھے انہوں ...

Read More »

دفاع144 کے باوجود ساگر میں وی ایچ پی کابند کامیاب کس قانون کی بناءپر پولیس نے احتجاج کرنے کی دی اجازت کیا سنگھیوںکیلئے قانون نہیں؟کیا ان کی کوئی گرفتاری نہیں؟

شیموگہساگر: : ۔ہوناوار کے نوجوان کی موت کے بعد ریاست بھر میں موت کی سیاست کرنے والی بی جے پی نے آج ساگر میں بند کا اعلان کیا تھا،جس کے تحت ساگر میں لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے کاروبار ،تجارت اور نقل وحمل کوبند کرنا پڑا۔مگر سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ ساگر میں آج صبح6 بجے سے ...

Read More »

نجی اسکولوںکوحکومت نے دیا زبردست جھٹکا آرٹی ای تعاون کو روک دیا گیا

شیموگہ:۔بنیادی سہولیات کا فقدان رہنے کی وجہ سے ہرسال سینکڑوں سرکاری اسکول بند ہورہے ہیں اس کے پس منظر اب ریاستی حکومت نے اسی تعلیمی سال سے نجی اسکولوں کوآر ٹی ای قانون کے تحت دئےے جانے والے مالی تعاون کو روک دیا جائے۔آرٹی ای آیکٹ2009 کو اگلے کابینہ نشست کے دوران ترمیم کرتے ہوئے ودھا منڈل میں نئے سرے ...

Read More »

ہوناور میں فرقہ وارانہ تشدد؛ لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ہونے کے بعد اقلیتوں کی سواریوں پر حملے؛ حالات کشیدہ؛ 42 گرفتار، سی آر پی یف کا فلیگ مارچ

بھٹکل:۔ پڑوسی تعلقہ ہوناور میں آج صبح ایک لاپتہ نوجوان کی نعش قریبی تالاب سے برآمد ہونے کے بعد ہوناور میں حالات تشویشناک رُخ اختیار کرگئے ہیں، جس کے ساتھ مسلمان محسوس کررہے ہیں کہ اس واقعے کے بعدشدت پسند تنظیموں کے کارکنوں کو حالات خراب کرنے کا بہترین موقع ہاتھ آگیا ہے۔ تالاب میں ملی نعش کی شناخت پریش ...

Read More »

صحافی روی بلگرے گرفتار؛ساتھی صحافی کو مارنے سپاری دینے کا الزام

بنگلورو: ۔ کنڑا اخبار ہائے بنگلورو کے ایڈیٹر و معروف صحافی روی بلگرے کو ان کے گھر سے بنگلورو پولیس کی سی سی بی برانچ نے گرفتارکیا ہے۔ا ن پر الزام ہے کہ انہوںنے اپنے ساتھی صحافی سونیل ہیگرولی کو مارنے کیلئے30 لاکھ روپئے کی فروطی دی تھی۔گوری لنکیش کے قتل کے معاملے میں پوچھ تاچھ کیلئے گرفتار کئے گئے ...

Read More »

امبرویالی اسکول میں قانونی بیداری پروگرام کا اہتمام

شیموگہ:۔ شہر کے امبرویالی انگلش اسکول بائی پاس روڈ میں اسکول کے طلباءوطالبات میں قانونی بیداری اور عمدہ نظام کو برقرار رکھنے کے پیش نظر قانونی بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیاتھا ۔ اس پروگرام کے تحت 6ویں جماعت تا10 جماعت کے طلباءوطالبات کو شہر کے تنگا نگر پولیس تھانے لے جاکر انہیں قانونی نظام سے متعارف کروایا ۔ اس ...

Read More »