State News

اسنیک کرن نے کنگ کوبرا سانپوں کو کیا قید

تیرتھ ہلی:۔ تعلقہ کے منڈگدے کے قریب دو بہت بڑے و خطرناک کہے جانے والے کنگ کوبرا کو اسنیک کرن نےپکڑلیا ہے اور باحفاظت جنگل میں چھوڑ دئے جانے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔ خطرناک سے خطرناک سانپوں کو قابو میںکرنے والے اسنیک کرن نے اپنے کارنامو ں سے کئی لوگوں کی جان بچائیں ہیں ۔ منڈ گدے کے سیتورام ...

Read More »

پندرہ(15) جولائی کو گوکرن میں ساحل آن لائن کے ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی کو نوازاجائے گا ضلعی ایوارڈ

بھٹکل :۔15جولائی کو ضلع اُترکنڑا کے معروف سیاحتی مقامی گوکرن میں مشترکہ طور پر اُترکنڑا ۔ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن سرسی، تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کمٹہ اور گوکرن پریس اسوسی ایشن کی جانب سے پریس ڈے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ریاست کرناٹک کے معروف آن لائن نیوز پورٹل ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر عنایت ...

Read More »

ضلع میں آج تیسرے دن بھی شدید بارش ، معمولات پر اثر

تیرتہلی ، ہوسنگر کے اسکولوں و کالجوں کو تعطیل ، بارش سے ڈوبے علاقوں کو ڈپٹی کمشنر نے کیا معائنہ شیموگہ :۔ پچھلے تین دو دنوں سے مسلسل بارش کی وجہ سے ضلع کے تیرتہلی ، سورب اور ہوسنگر تعلقہ میں عام زندگی کو متاثر کررکھا ہے اور لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ تیرتہلی تعلقہ سب ...

Read More »

بھیک مانگنے والی عورتوں کے بچے کیوں سوئے رہتے ہیں ؟کیا آپ نے کبھی سوچا؟

شیموگہ :۔ عام طورپر آپ نے ٹرافک سگنل ، گھروں اور ریلوں میں بھیک مانگنے والی عورتوں کو اپنی گود میں بچوں کو لئے بھیک مانگتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن یہ بچے آپ کو سوئے ہوئے ہی ملیں گے ، جانتے ہیں کیوں ؟۔ اس بات کو جاننے کی شاید ہی کسی نے کوشش کی ہوگی یاپھر آپ کو ...

Read More »

ضلع بھر میں موسلادھار بارش؛محتاط رہنے کیلئے ڈپٹی کمشنرکی اپیل

شیموگہ:۔ضلع بھر میں جاری موسلادھار بارش کو دیکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ایم لوکیش نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ محتاط رہیں۔آج شام جاری پریس ریلیز میں انہوںنے کہا کہ لوگ ندیوں اور نہروں کے کنارے جانے سے گریز کریں۔ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کیلئے ضلع انتظامیہ پوری طرح سے تیارہے۔تمام ضلعی سطح کے افسروں کو اپنی خدمات کے ...

Read More »

چھوٹے پُلوں کو درست کرنے فوری اقدامات اٹھائے جائیں:سی ای او

شیموگہ:۔ضلع بھر کے مختلف مقامات پر موجود چھوٹے پُلوں کو درست کرنے کیلئے منصوبہ تیارکرنے کے احکامات ضلع پنچایت کے سی ای او ڈاکٹر راکیش کمارنے دئےے ہیں۔انہوںنے آج کرناٹکا ڈیولپمنٹ پروگرام(کے ڈی پی ) کی نشست کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ بارش کی وجہ سے جن اسکولوںو آنگن واڑیوں کی عمارتوں کونقصان پہنچا ہے،ان کامعائنہ کرنے کے بعد ...

Read More »

ایس بی آئی کی جانب سے گاہکوںکو دھوکہ:پیس آرگنائزیشن کا احتجاج

شیموگہ: ۔اسٹیٹ بینک آف انڈیا( ایس بی آئی) کی جانب سے اپنے گاہکوں کو دھوکہ دینے کاالزام لگاتے ہوئے آج شیموگہ پیس آرگنائزیشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور ڈپٹی کمشنر کے ذریعے سے آر بی آئی کے گورنر کو یادداشت پیش کی گئی ۔ احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ ایس بی آئی اپنے گاہکوں کوسرویس چارج کے نام ...

Read More »

مختلف مطالبوں کولیکر21جولائی کوکسانوں کااحتجاج

شیموگہ©:۔ کسانوں کے مختلف مسائل کو حل کرنے کا دباﺅ ڈالتے ہوئے جولائی21 کو کوپل کے قریب ہتال گرام میں نرگوندا بنڈایا کے نام احتجاج کیا جائے گا یہ بات رائترا سنگھا کے صدر کے ٹی گنگادھر نے کیا ہے ۔ انہوں نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نرگوندا میں کسانوں نے جو تحریک شروع کی تھی ...

Read More »

کاویری سے تملناڈو کو پانی فراہم کرنے کمار سوامی کا حکم

34ٹی ایم سی فیٹ پانی پڑوسی ریاست کو دیاجائےگا، منڈیا کے کاشتکار حکومت کے فیصلے پر برہم بنگلورو::۔ وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کاویری طاس کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کے پیش نظر ریاستی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ دریائے کاویری سے تملناڈو کو مطلوبہ مقدار کا پانی بہادیا جائے۔ حال ہی میں منعقدہ کاویری ریور اتھارٹی ...

Read More »

آبادی کوقابو میں لانے کے اقدامات اٹھانااشد ضروری ہے: وجئے لکشمی پاٹل

شیموگہ:۔روز بروز آبادی کے کثیر اضافے سے سماج میں عوام کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ہزاروںاقسام کی پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑتا ہے اس صورتحال کو بدلنے کےلئے ضروری ہے کہ آبادی کوروکنے کے منظم اقدامات اٹھائے جائیں ۔ اس بات کا اظہار کارپوریشن ڈپٹی مئیر وجئے لکشمی پاٹل نے کیا ہے۔ انہوں نے ضلع ...

Read More »