State News

سدرامیا اقتدار کھونے کے خوف مےں مبتلاہیں:شٹر

بنگلورو::۔کرناٹک اسمبلی مےںحزب ِمُخالف لےڈر جگدیش شٹر نے کہاکہ چیف منسٹر سدرامیا کواقتدار کھونے کے خوف مےں مبتلا کردیا ہے،اسی لئے انہوں نے اے سی بی کا غلط استعمال کرتے ہوئے آئی ٹی افسران پر چھاپہ مارنے کامنصوبہ بنایا ہے۔ حالےہ آئی ٹی اور اے سی بی چھاپوں کو لےکر جاری گھمسان کے متعلق جگدیش شٹر نے کہا کہ سدرامیا ...

Read More »

کھجور کی فصل کسانوں کےلئے فائدہ مند ہے: پدمانابھا

چنگیری:۔ کجھور کی فصل کسانوں کےلئے منافع بخش ہے ۔ حالیہ دنوں میں اس کی مانگ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لہٰذا کسان بے خوف ہوکر کھجور کی پیداوار کو بڑھاوا دینے کا مشورہ سپاری بورڈ کیمپ کے سابق صدر کونکوڈی پدمنابھا نے کیا ۔ انہوں نے کرناٹکا کو آپریٹیو اسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت ...

Read More »

حج سبسڈی2022تک ختم،کئی مقامات سے حج کیلئے ہوائی سفربھی بند

ممبئی:۔ ملک کی 2018کے لیے نئی حج پالیسی میں عازمین حج سہولیات فراہم کرانے کے لیے کئی اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاکہ حج کے خواہش مند حضرات کو زیادہ سے زیادہ راحت ملے کیونکہ آہستہ آہستہ کرکے 2022تک حج سبسڈی ختم کردی جائےگی ،جس کا سپریم کورٹ نے 2012میں حکم جاری کیا تھا اوراس کے نفاذ ...

Read More »

اسمبلی وپارلیمانی انتخابات ایک ساتھ کرنے کیلئے ہم تیار ہیں:الیکشن کمیشن

شیموگہ:۔اسمبلی وپارلیمانی انتخابات کو ایک ساتھ سال2018 کے ستمبر میں منظم طریقے سے انجام دینے کیلئے ہم نے تیار کرلی ہے۔یہ تصدیق مرکزی الیکشن کمیشن نے کی ہے ۔الیکشن کمیشن نے کل الیکٹرول رجسٹریشن آفیسر نیٹ ورک کے ویب سائٹ کا افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے بدلے اب ووٹنگ سینٹرس پر وی وی ...

Read More »

داﺅں کونشہ کیلئے کیا جارہا ہے استعمال نوجوان نسلیں ہورہی ہیں بے حال

شیموگہ:۔ایک طرف نوجوان نسل گانجہ کا استعمال بے تحاشہ کررہی ہے تو دوسری جانب بیماریوں سے شفاءحاصل کرنے کیلئے استعمال کی جانے والی ادویات کو نشہ کے طو ر پر استعمال کیا جارہا ہے،ایسے واقعات روز بروز بڑھ رہے ہیں،لیکن محکمہ ادویات اور پولیس خاموش بیٹھی ہوئی ہے۔میڈیکل اسٹورس کے مالکان کو محکمہ ڈرگس کے ضوابط کے مطابق بغیر پرچی ...

Read More »

کانگریسیوں،قومی لیڈروں،درد مندوں ۔ ۔ ۔ پلیز۔۔۔اب تو ٹیپو وعبدالحمید کانام سرکلوں سے جوڑیں

شیموگہ::۔کانگریسیوں،قوم وملت کے ہمدردوں ،لیڈروں اب تو انتخابات قریب آرہے ہیں،اس سے قبل شہر میں حضرت ٹیپوسلطان،مولانا عبدالکلام آزادی،حولدار عبدالحمید کے نام سے سرکلوں کے نام رکھنے کیلئے جو کوششیں پچھلے تین سالوں سے کررہے ہیں اس کے مطابق اب توان سرکلوں کے ناموں کاباضابطہ طو رپراعلان کرہی دیں۔یہ مطالبہ شہر کی عوام کررہی ہے۔جی ہاں! پچھلے تین سالوں سے ...

Read More »

بیمہ کی رقم نہ ملنے سے مایوس کسان نے خود کشی کرلی

شرالکوپہ:۔ بیمہ کمپنی اور ریاستی حکومت کے جانب سے ہورہی تاخیر سے پریشان اورمایوس کسان کے خود کشی کرلینے کا معاملہ تعلقہ کے نرساپور میں پیش آیا ہے۔ یہاں کے مکین منجوناتھ (26) کے طور پر مرحوم کی شناخت کی جارہی ہے۔ نرساپورا گاﺅں میں کسان سنگھ کے نائب صدر رہ چکے منجوناتھ نے کسانوں کےلئے فصل بیمہ منصوبے کے ...

Read More »

ڈاکٹروں کی لاپرواہی سے نومولودبچے کی موت: والدین کا الزام

شیموگہ::۔ 15 دن قبل پیدا ہوئے نومولود بچہ کی اچانک موت پر ناراض والدین نے بچہ کی موت کا ذمہ دار میگان اسپتال کے ڈاکٹروں کو ٹھہراتے ہوئے شدید غصہ کا اظہار کیا ہے ۔ مرحوم کے والدین اورڈاکٹروں کے درمیان کافی دیر بحث و مباحثہ کاسلسلہ چلتارہا۔آنوٹی کے ساکن شرتی نامی خاتون نے 20 ستمبر کے روز ایک لڑکے ...

Read More »

آنے والے انتخابات میں بی جے پی کی فتح یقینی ہے

شیموگہ :۔اگلے ودھان سبھا انتخابات میں بی جے پی کا 150 سیٹوں کو حاصل کرنا یقینی ہے ۔ یہ یقین دہانی بنگلور کے راجاجی نگر میں رکن اسمبلی سریش کمارنے کی ہے۔انہوں نے بی جے پی پروگرام میں شریک ہوئے سریش کمار نے والمکی جینتی کے موقع پر پارٹی بوتھ میںکی گئی میٹنگ میں شامل ہوتے ہوئے کہا کہ پارٹی ...

Read More »

آوارہ جانوروں کی بہتات ”شہریان شیموگہ“ کیلئے سردرد

شیموگہ : ۔ آوارہ جانوروں کی بہتات پر شہریان شیموگہ نے میونسپل کارپوریشن سے بار بار شکایت کی ہے ۔ لیکن کارپوریشن اس مسئلہ کا حل کےلئے پر خلوص نظرنہیں آتی ہے۔ جانوروں کے راستوں پر قبضہ جمانے کی وجہ سے آمدورفت میں تکالیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس سلسلے میں تفصیل کے مطابق شہر میں ان دنوں آوارہ ...

Read More »