State News

موسلادھار بارش نے شہر گلستان کو پانی پانی کردیا

  100 سے زائد نشیبی محلے زیر آب، شہر کی اہم سڑکوں پر تقریباً تین فیٹ پانی بنگلورو:۔شہر میں کل رات ہوئی غیر معمولی بارش کے سبب شہر کے بیشتر نشیبی علاقے زیر آب آگئے، یوم آزادی تقریبات شاندار پیمانے پر منانے کی تیاریوں میں مصروف شہریان بنگلور کو بارش نے زبردست جھٹکا دیا۔ صبح کے وقت آزادی کے جلسے ...

Read More »

آئی ایم اے کے زیر اہتمام جشن آزادی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا

  حب الوطنی کے جذبے کو اپناکر طلبا ملک کا اثاثہ بنیں: محمد منصور خان بنگلورو:۔ یوم آزادی کے موقع پر مسلم اداروں میں کافی جوش وخروش کے ساتھ تقریبات کا اہتمام کیاگیا۔ حب الوطنی کے بے مثال مظاہرہ اور وطن عزیز کی ترقی وخوشحالی کیلئے بلند عزائم کے اظہار کے ساتھ کافی جوش وخروش سے مسلم اداروں کے ذمہ ...

Read More »

بی جے پی کو اقتدار کا تکبر لے ڈوبے گا: جے چندرا

بنگلورو:۔ ریاستی حکومت کی طرف سے درج فہرست طبقات سے وابستہ سرکاری ملازمین کو ترقی میں ریزرویشن دینے کے سلسلے میں جو آرڈیننس تیار کیاگیا ہے وہ دستخط کیلئے گورنر کے پاس روانہ کیا گیا ہے۔ وزیر قانون ٹی بی جئے چندرا نے یہ بات بتائی۔ آج ٹمکور میں یوم آزادی تقریبات میں شرکت کے بعد اخباری نمائندوں سے بات ...

Read More »

مدارس اسلامیہ میں بھی یوم آزادی کی دھوم دھام

قومی ترانہ جن گن من پیش کیا گیا شیموگہ: جہاں ایک طرف پورے ملک میں یوم آزادی کا جشن ہے ، وہیں مدارس اسلامیہ میں بھی پورے جوش خروش کے ساتھ یوم آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ ضلع کے تقریبا سبھی مدارس میں پرچم کشائی کی گئی اور قومی ترانہ گایا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ مختلف تقریبات کا ...

Read More »

ہندوستان کی جنگِ آزادی کیلئے سب سے پہلے مسلمانوںنے ہی آوازاٹھائی تھی:مفتی توقیر قاسمی

جمعیت العلماءہند چکمگلور کی جانب سے منعقدہ” امن مارچ“ میں ہزاروں فرزندادنِ توحید کی شرکت چکمگلور:۔ جمعیت العلماءہند چکمگلور کی جانب سے ایک عظیم الشان امن مارچ نکالا گیا۔ جلوس کی قیادت چکمگلور ضلع کے ترجمان وریاستی رکن عاملہ الحاج نصر اللہ شریف ، حافظ عبد الروف ، ضلعی صدر مفتی اصغر علی، جنرل سکریٹری کررہے تھے۔ جلوس میں ہزاروں ...

Read More »

مسلمانوںکے ووٹ چاہےے ،لیکن مادری زبان نہیں؟

تمام سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر اردو زبان نظر انداز شیموگہ:جنگِ آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والی اردو زبان کو جہاں حکومتیں ختم کرنے کی کوشش کررہی ہیں وہیں حکومتوں پر براجمان ہونے کیلئے مسلمانوںکے ووٹوں کے طلبگار سیاسی جماعتیں مسلمانوں کی زبان کو ضروری نہیں سمجھتے ہیں،حالانکہ یہ زبان مسلمانوں کی نہ ہوتے ہوئے بھی اسے زبردستی مسلمانوں ...

Read More »

سلسلہ وار چوریوں کی واردات انجام دینے والے چور گرفتار

ساگر: ماہ فروری میں تعلقہ کے ہاڈونا ہلی گاﺅں میں ہوئی لوٹ کی واردات سے متعلق تعلقہ پولیس افسران نے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔ملزمان کی پہچان پربھو، اور میناکشما کے طور پر کی جارہی ہے ان دونوں ملزمان نے تعلقہ کے اشوک روڈ پر واقع جیولر ی دکان کے مالک کرن سیٹ پر حملہ کرتے ہوئے نقد رقم لوٹ ...

Read More »

اوقاف کی اہمیت پچپن سے ہی مسلمانوںمیں پیدا کرنی ہوگی: مجیب اللہ ظفاری

مسلم متحدہ محاذکے منعقدہ تحفظ مساجد جلسہ میںائمہ مساجد کی شرکت شیموگہ: آنے والے دنوں میں اوقافی املاک اور اس کے تعلق سے اسکول کے نصاب میں شامل کرنے کیلئے کوشش کی جارہی ہے اور یہ کوشش کامیاب ہوگی،ہمیں چاہےے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کواوقاف کی اہمیت اور اس کی حفاظت کے تعلق سے ہمیں بیداری لانے کی ...

Read More »

صفاءبیت المال شاخ ساگر کی جانب سے طلباءمیں کاپیاں تقسیم

ساگر: صفاءبیت المال شاخ ساگر کی جانب سے اردواسکولوں میں تقریباًایک ہزار تین سو کاپیاں تقسیم کئے گئے۔ گورنمنٹ اردو ہائی پرائمری اسکول ارلی کٹے ساگر اور ساگر اسکول میں کاپیاں تقسیم کئے گئے ا س موقع پر صفاءبیت المال شاخ ساگر کے صد ر مولانا کلیم اللہ شاہی نے طلباءکو نصیحت فرمائیں اور دینی معاملات میں خوب آگے بڑھنے ...

Read More »