National News

ریزرو بینک آف انڈیا میں آر ایس ایس کی انٹری

دہلی:۔مودی حکومت میں آر ایس ایس سے جڑے لوگوں کو ترجیح دیا جانا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ جب سے مرکز میں بی جے پی اتحاد برسراقتدار ہوئی ہے، سرکاری محکموں میں آر ایس ایس سے جڑے لوگوں کی تقرری میں تیزی بھی دیکھنے کو ملی ہے۔ کچھ دنوں پہلے کی ہی بات ہے جب آر ایس ایس پرچارک راکیش ...

Read More »

فرضی خبروں پر روک لگائے گا واٹس ایپ

دہلی:۔ فرضی خبریں پھیلانے کو لیکر سرکار کے نشانے پر آئی واٹس ایپ نے اسکی روک تھام کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں، ان میں سب سے اچھی تجاویز یوزرس کو فرضی خبروں کو پھیلانے سے روکنے کے لیے احتیاط کرنا ضروری ہے، واٹس ایپ ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے اپنے یوزرس کو بیدار کریگا ، یہ ویڈیو پیغام ہندی ...

Read More »

ریاستیں بچوں کے شیلٹرز کے تحفظ کو بنائیں یقینی

دہلی:۔اترپردیش کے ضلع دیوریا اور بہار میں مظفر پور کے بچوں شیلٹر ز میں بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ پر لوک سبھا سے سماج وادی پارٹی ،کانگریس ،راشٹریہ جنتادل ،ترنمول کانگریس اور بیجو جنتادل کے ارکان کے واک آو¿ٹ کے درمیان وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایوان کو یقین دلایا کہ قصور واروں کو سخت سزادی جائیگی اور ...

Read More »

ناجائز تعلقات سے متعلق قانون معاملہ میں سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

دہلی :۔سپریم کورٹ نے ناجائز تعلقات سے متعلق قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر آج فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ نے چھ دنوں تک جاری رہنے والی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیاتھا۔آئینی بنچ نے گزشتہ یکم اگست سے سماعت شروع کی تھی اور اس دوران اس نے ...

Read More »

مہر کی تعیین عاقدین کا حق ہے اور مطلقہ عورت کا سابق شوہر کی املاک میں کوئی حصہ نہیں

حیدرآباد::۔ممبئی ہائی کورٹ نے ایک مسلم مطلقہ خاتون کے سلسلہ میں جو فیصلہ کیا ہے، اس کے بارے میں متضاد اطلاعات آرہی ہیں، اخبارات میں جو بات شائع ہوئی ہے، وہ یہ ہے کہ نچلی عدالت مطلقہ عورت کا مہر مقرر کر سکتی ہے، اور اس کی جائیداد میں سے بیوی کو حق دلا سکتی ہے، اگر یہ خبر درست ...

Read More »

کٹھوعہ ریپ کیس کے گواہ کی حراست میں پٹائی، سپریم کورٹ میں ریاستی حکومت سے جواب طلب

دہلی:۔کٹھوعہ اجتماعی عصمت دری کے گواہ طالب حسین کی پولس ریمانڈ میں پٹائی کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔ حکومت کو جواب دینے کےلئے ایک ہفتہ کا وقت دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جموں کے سانبہ پولس اسٹیشن میں پولس ریمانڈ کے دوران طالب کو زد و ...

Read More »

کروناندھی کے آخری دیدار کےلئے امنڈا ہجوم، بھگدڑ مچنے سے دو لوگوں کی موت، 40 سے زائد زخمی

چنئی:۔تمل ناڈو کے سابق وزیراعلیٰ اور ڈی ایم کے سربراہ ایم کرونا ندھی کی آخری رسوم ادائیگی چنئی کے مشہور مرینا سمندرپر ہی ہوگا۔ مدراس ہائی کورٹ کے کارگزار چیف جسٹس نے اس کی اجازت دے دی ہے۔ اس دوران راجا جی کے باہر بھگدڑ ہونے سے دو لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ 40 لوگں کے زخمی ہونے کی ...

Read More »

ہندوستان میں میڈیا سنسرشپ۔۔۔آخر مسئلہ کیا ہے؟

دہلی:۔نیوز چینل اے بی پی سے وابستہ دو معروف صحافیوں نے حال ہی میں استعفے دے دیے جس کے بعد بھارت میں میڈیا سنسرشپ کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر بحث چھڑ گئی ہے۔ چینل چھوڑنے والوں میں چیف ایڈیٹر میلنڈ کھانڈیکر اور پ±نیہ پرسون واجپائی شامل ہیں جو مشہور ٹی شو ’ماسٹر اسٹروک‘ کے میزبان تھے۔گزشتہ ماہ اس چینل ...

Read More »

(2019 )میں بیلٹ پیپر سے ہوگا انتخاب!17پارٹیوں کی الیکشن کمیشن سے ملاقات جلد

دہلی:۔مختلف اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ ای وی ایم میں گڑبڑی کی باتیں ہر انتخاب کے بعد کہی جاتی رہی ہیں، لیکن اب اس سلسلے میں اپوزیشن پارٹیاں ایک ساتھ مل کر الیکشن کمیشن پر دباﺅ بنانے کے لیے تیاری کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 17 اپوزیشن پارٹیوں کا ایک نمائندہ وفد بہت جلد انتخابی کمیشن سے ملاقات کرےگا اور ...

Read More »

ہجومی تشدد کے واقعات مکمل طور سے قانون کی ناکامی ہیں: سابق سی جے ائی ٹی ایس ٹھاکر

دہلی:۔سابق سی جے ائی ٹھاکر نے کہاکہ ” اگر ہجوم کسی کو انصاف دلانے کے نام پر قانون اپنے ہاتھ میں لے رہا ہے تو یہ کس قسم کا قانون ہے ۔نئی دہلی۔سابق چیف جسٹس آف انڈیا ٹی ایس ٹھاکر نے چہارشنبہ کے روم کہاکہ ہجومی تشدد کے واقعات قانون کی ناکامی ہے۔جمہوری سیاست میں آزادعدلیہ کی اہمیت کا بھی ...

Read More »