جنگلی ہاتھی کا شکار ہوا جوان

چنگیری:۔اپنے پالتوں جانوروںکی تلاش میں جنگل میں جانے والے کسان کو جنگلی ہاتھی نے روند ھ کر ہلاک کردیا ہے۔یہ واقع یہاں کے ایرے ہلی جنگلاتی علاقے میں پیش آیا ہے ۔ ہلاک ہونے والے کسان کا نام گادرپا(48) ہے۔اپنی گائے کو گھر میں نہ پاکر گادرپا جنگل میں اس کی تلاش میں گئے تھے،اس دوران جنگلی ہاتھی نے روندھ کر ہلاک کردیا ہے۔حادثے کی اطلاع پاکر محکمہ جنگلات کے اعلیٰ افسروںنے جائے واقع پر پہنچے اور حالات کا معائنہ کیا ۔ اس سلسلے میں فاریسٹ اسٹیشن میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

About Abdul Rehman

x

Check Also

کھجور کی فصل کسانوں کےلئے فائدہ مند ہے: پدمانابھا

چنگیری:۔ کجھور کی فصل کسانوں کےلئے منافع بخش ہے ۔ حالیہ دنوں میں اس کی ...