سعود ی ولی عہد کی موت کی افواہ عروج پر

ریاض : سعودی عرب میں تختہ پلٹ کی کوشش میں ولی عہد محمد بن سلمان کی موت کی افواہوں کے درمیان شاہی حکومت نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں مبینہ طور پر ولی عہد کو 20مئی کے روز اقتصادی امور کونسل کی میٹنگ کی سربراہی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔تاہم اس ویڈیو میں تاریخ کا ذکرنہیں ہے۔قابل ذکر ہے کہ گذشتہ21اپریل کو ریاض کے شاہی محل میں گولیوں کی شدید گھن گرج سنائی پڑی تھی۔سعودی میڈیا نے اسے شاہی محل پر ڈرون کے پرواز کے دوران سکیوریٹی گارڈ وں کے فائرنگ کی آواز قرار دیاتھا۔تاہم اس دن کے بعد سے ولی عہد محمد بن سلمان منظر عام پر نہیں آئے ہیں۔جب شاہی محل میں فائرنگ ہوئی تو اس وقت ولی عہد کے والد شاہ سلمان محل میں موجود نہیں تھے۔

About Abdul Rehman

x

Check Also

امریکا میں پبلک پارک سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ برآمد

واشنگٹن:۔امریکی وائلڈ لائف ادارے نے فلوریڈا میں ایک عوامی پارک سے 13 فٹ طویل مگرمچھ ...