Davangere Dist

کنڑا زبان کو ترجیح نہ دینے والے بینکوں سے لین دین بند کردیں:ایس جی سدرامیا

داونگیرہ::۔ بینک میں ہندی زبان کو ترجیح دینے کی مخالفت میں مرکزی حکومت کے ساتھ گفتگو جاری ہے۔ وقفہ در وقفہ یہ تحریک مسلسل چل رہی ہے تا کہ کنڑا زبان کے وجودکو برقرار رکھا جاسکے اورکنڑا زبان فروغ پائے ۔اس بات کا اظہار کنڑا ڈیولپمنٹ بورڈ کے صدر ایس جی سدرامیا نے کیا ہے۔ انہوں نے شہر کے گیسٹ ...

Read More »

بہاروآسام سیلاب کیلئے تعاون پرچنگیری کے مسلمانوں کاشکریہ:جمعیة علماءچنگیری

چنگیری:۔ بہار وآسام میں آئے بھیانک سیلاب میں پریشان حال انسانوں کی مدد کےلئے جہاں جمعیة علماءہند نے پورے ملک کے کونے کونے سے ریلیف فنڈ اکٹھاکیااورمستحقین تک پہنچایاگیا،وہیںچنگیری تعلقہ کی جمعیة علما ہند کی شاخ بھی کسی سے پیچھے نہ رہی اور بڑے پیمانے پر بچاو¿اورراحت کاری میں حصہ لیا ۔تعلقہ کے سبھی افراد نے دل کھول کر جمعیة ...

Read More »

بیل گاڑی نالے میں گرجانے سے بیلوںکی موت

ہونالی: تعلقہ حدود میں آنے والے تنگاڈیام سے منسلک چینل میں بیل گاڑی کے گرجانے سے دو بیلوں کی موت واقع ہوئی ہے۔ یہ حادثہ کڑاداکٹے گرام کے قریب پیش آیا ہے۔ کڑادا کٹے گرام کے ساکن سوریش نامی کسان بیل گاڑی سے سریش اور انکے رشتہ دار پرشانت دونوں سوار تھے ۔ یہ دونوں جب بیل گاڑی کو لیکر ...

Read More »

علم وتقویٰ کے روشن مینارتھے حضرت امیر شریعت: مولانامحمدسالم انظرقاسمی

مدرسہ فیض عام مدنیہ چنگیری میں امیرشریعت رحمہ اللہ کی وفات پر تعزیتی نششت ودعا چنگیری: ۔ جاناتوسبھی کوہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے جانے سے خوشیوں کا چمن اجڑجاتاہے محبتوں کی کلی مرجھاجاتی ہے دامن دل غم سے ترہوجاتاہے اورآنکھیں اشکوں کاسیل رواں بن جاتی ہیں۔ حضرت امیرشریعت مفتی اشرف علی باقوی ان نابغئہ روزگارشخصیات ...

Read More »

عوام میں قانونی شعور وبیداری ہونا ضروری ہے: جج ایم شری دیوی

داونگیرہ:۔ غریبوںکو قانونی سہولیات دیتے ہوئے انصاف فراہم کرنے میں مفت صلاح کارپُر جوش انداز میں سامنے آئے ہیں یہ نہایت خوشی کی بات ہے۔ مستقبل میں بھی اسی جوش کو برقرار رکھتے ہوئے عوام میں قانونی شعور وبیداری لانے کا کام ہونا چاہئے ۔ اس بات کا اظہار داونگیرہ ضلع وسیشن کورٹ اور ضلع لیگل سروس اتھارٹی کے صدر ...

Read More »

کانگریس حکومت کو کسانوںکی پرواہ نہیں ہے

دانگیرہ:۔ ریاستی حکومت کسانوں کو لےکر فکر مند نہیں ہے اور مسلسل کسانوں کے ساتھ دوغلی پالیسی اختیارکررہی ہے ،ساتھ ہی ساتھ ریاستی حکومت کسانوں کے ساتھ سوتیلا رویہ کررہی ہے۔ریاستی حکومت کی اس دوغلی پالیسی کو دیکھتے ہوئے اس بات کاخدشہ ظاہر کیاجاسکتا ہے کہ ریاست میں کانگریس کا دور ختم ہونے والا ہے۔اس بات کااظہار بی جے پی ...

Read More »

اردو اکیڈمی کے امداد سے 25اردو پری پرائمری اسکول کے معلمین استفادہ کررہے ہیں

چنگیری:۔کرناٹک اردو اکیڈمی کے مالی امداد سے داونگیرہ ضلع کے چنگیری تعلقہ میں 17،ہری ہر اور ہونالی تعلق میں ایک ایک اور شیموگہ تعلق میں 6جملہ25اردو پری پرائمری اسکول فیڈریشن آف کرناٹکا مسلم آرگانیزیشن چنگری کے زیر نگرانی پوری کامیابی کے ساتھ چل رہے ہیں۔اکیڈمی کے رجسٹرار سراج احمد خالد ان پری پرائمری اسکولس کا معائنہ کرنے کےلئے25اور 26جولائی کو ...

Read More »

آہ!حضرت حکیم الملت و امیر شریعت کرناٹک

ہمارے مشفق و مربی حضرت حکیم الملت و امیر شریعت کرناٹک8ستمبر2017 بروز جمعہ ٹھیک صبح2.30 بجے اس دارِفانی سے کوچ کرگئے اور اپنے مالکِ حقیقی سے جا ملے۔اناللہ وان الیہ راجعون۔حضرت مولانا مفتی اشرف علی صاحب باقوی رحمة اللہ علیہ ۔ امیر شریعت اول حضرت مولانا ابوالسعود احمد صاحبؒ کے بڑے فرزند تھے،ان کے انتقال کے بعدتاحال دارالعلوم سبیل الرشاد ...

Read More »

عقیل پاشاہ کو بہترین اساتذہ کاایوارڈ

ہونالی :۔ سر کا ر ی اردو ہائر پرائمری اسکول ماون کوٹے ساسوے ہلی ہونلی تعلقہ میں خدمت انجام دے رہے عقیل پاشاہ کو بہترین اساتذہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انکی بے لوث خدمات کے سبب انہیں بہترین معلم کہلانے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ ریاستی سطح پر انہوں نے اپنا نام روشن کیا ہے۔ عقیل پاشاہ نے ...

Read More »

پولیس پرعوام کا بھروسہ ہونا ضروری ہے: ڈی آئی جی سلیم

داونگیرہ: ایک پولیس افسرکی زندگی سماج کےلئے بہادری او ر شجاعت کا نمونہ ہونا چاہئے ۔ پولیس محکمہ سے جڑے ہر شخص اس قابل ہونا چاہئے کہ عوام بے خوف ہوکر ان پر اعتمادکرسکے ۔ اس بات کا اظہار داونگیرہ ڈی آئی جی آفیسر ایم اے سلیم نے کیا ہے۔ انہوں نے ضلع کے پولیس گراﺅنڈ میں ضلع داونگیرہ کے ...

Read More »