Davangere Dist

ایک ہی کنبہ کے چار افراد کی خودکشی

داونگیرے:۔چنگیری تعلقہ کے ویلاگری گا¶ں مےںآج سویرے ایک ہی کنبہ کے چار افراد نے زہر کھاکر خودکشی کرلی۔ پولس نے بتایا کہ خودکشی کے پیچھے گھریلو مشکلات وجہ ہوسکتی ہیں۔ خودکشی کرنے والوں کی شناخت پلکشپہ (35) اس کی بیوی سشی کلا (30) اور ان کے بچے کارتک (7) اور وارشینی (5) کے طورپر کی گئی ہے ۔ پولس نے ...

Read More »

ریلوے برڈج کی مرمت پر مقامیوں کا دباﺅ

داونگیرہ:ایک جانب تو شہر کو اسمارٹ سٹی بنانے کی تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں ۔ تو دوسری طرف داونگیرہ کا قدیم ڈی سی ایم ریلوے برڈج لوگوں کےلئے عذاب بنتا جارہا ہے۔ جلد ہی متعلقہ محکمے کو اس جانب غور کرتے ہوئے اس راستے اور پل کی مرمت کروانے پر مقامیوں کی جانب سے دباﺅ ڈالا جارہاہے۔ شہر میں ...

Read More »